مصطفیٰ کمال کو لانے کا کمال کس کا ؟اہم شخصیت نے بڑا دعویٰ کردیا
حیدرآباد(نیوزڈیسک) مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ میں نے پوری زندگی میں کوئی کمال نہیں کیا لیکن کمالات بہت دیکھے ہیں اور مصطفیٰ کمال کو واپس لانے کا کمال کس کا ہے یہ آئندہ چند روز میں سب کو پتہ چل جائے گا۔حیدر آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولا… Continue 23reading مصطفیٰ کمال کو لانے کا کمال کس کا ؟اہم شخصیت نے بڑا دعویٰ کردیا