اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

کونسی گاڑی اب سڑکوں پر نہیں چلے گی؟ پابندی لگ گئی

datetime 24  مئی‬‮  2016 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب حکومت کی جانب سے نیشنل ایکشن پلان پرعملدر آمد‘ صوبے میں نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن ڈیلرز ہی کر کے دیا کریں گے‘ بغیر نمبر پلیٹ نئی گاڑی سڑک پر نہیں چل سکے گی‘ چم چماتی نئے ماڈلز کی نئی گاڑیاں اب سڑکوں پر چلیں گی ضرور لیکن نمبر پلیٹ لگانے کے بعد ‘ اب کار ڈیلرز ہی کریں گے نئی گاڑیوں کے رجسٹریشن ، نیا نظام بنایا ہے وزیر اعلیٰ سپیشل مانیٹرنگ یونٹ نے ، اب تک 10 بڑے کار ڈیلروں نے نئے نظام کے تحت رجسٹریشن کی درخواست دی ہے۔ نئی گاڑی اور فوری رجسٹریشن پلیٹ ، نئے نظام کے بعد جعلی نمبر پلیٹوں سے بڑی حد تک چھٹکارا مل سکے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…