منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

اعلیٰ سطی اجلاس ‘ ڈی جیFIA فارغ! وجہ کیا بنی؟

datetime 24  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) محمد عملیش کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا‘ ڈی جی ایف آئی اے کو ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس کے بعد ان کے عہدے سے ہٹایا گیا،اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر داخلہ چوہدی نثارنے کی‘ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ اجلاس کے دوران ا±ن رپورٹس پر برہم نظرآئے جو میڈیا کو لیک ہوئیں۔ وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ اس معاملے کی انکوائری کروائی جائے گی‘رپورٹ کے مطابق محمد عملیش نے مبینہ طور پر کہا، ‘ایسا لگتا ہے کہ میں نے آپ کا اعتماد کھو دیا ہے’، جس پر وزیرداخلہ نے جواب دیا، ‘میں آپ سے بعد میں بات کروں گا‘تاہم کچھ ہی گھنٹوں بعد محمد عملیش کو ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کے عہدے سے ہٹا دیا گیا‘سرکاری بیان کے مطابق اجلاس کے دوران وزیر داخلہ نے ایف آئی اے سے ایجنسی کی تنظیم نو کے لیے طویل، درمیانے اور مختصر مدت کی منصوبہ بندی پیش کرنے کو کہا جبکہ ان منصوبوں کے لیے مقرر وقت کی بھی وضاحت کرنے کو کہا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…