پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

مصطفی کمال کاساتھ؟ گورنر سندھ عشرت العباد کا دوٹوک اعلان،شرائط بھی واضح کردیں

datetime 17  مارچ‬‮  2016

مصطفی کمال کاساتھ؟ گورنر سندھ عشرت العباد کا دوٹوک اعلان،شرائط بھی واضح کردیں

کراچی(نیوزڈیسک) مصطفی کمال کاساتھ؟ گورنر سندھ عشرت العباد کا دوٹوک اعلان،شرائط بھی واضح کردیں،گورنر سندھ عشرت العباد کا کہنا ہے کہ اگر وہ مصطفیٰ کمال کے ساتھ ہوتے تو ان کے آگے ہوتے پیچھے نہیں۔ لیاری ایکسپریس وے کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد کا کہنا تھا… Continue 23reading مصطفی کمال کاساتھ؟ گورنر سندھ عشرت العباد کا دوٹوک اعلان،شرائط بھی واضح کردیں

پرویزمشر ف کی واپسی،وفاقی حکومت نے حیرت انگیز فیصلہ کرلیا

datetime 17  مارچ‬‮  2016

پرویزمشر ف کی واپسی،وفاقی حکومت نے حیرت انگیز فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(این این آئی)پرویزمشر ف کی واپسی،وفاقی حکومت نے حیرت انگیز فیصلہ کرلیا،وفاقی حکومت نے پرویزمشرف کے معاملے پرگوسلو پالیسی اختیارکرنےکافیصلہ کیاہے۔ذرائع کے مطابق پرویزمشرف کانام ای سی ایل سے فوری نکالنے کی ہدایات نہیں دی جائیں گی ¾ وزیراعظم پارٹی کے مرکزی رہنماﺅں سے غیر رسمی مشاورت کریں گے۔حکومتی ذرائع کے مطابق بیرون ملک… Continue 23reading پرویزمشر ف کی واپسی،وفاقی حکومت نے حیرت انگیز فیصلہ کرلیا

عمران خان آج بھارت روانہ ہونگے

datetime 17  مارچ‬‮  2016

عمران خان آج بھارت روانہ ہونگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے مختلف ٹی وی چینلز پر تبصرے اور قومی کرکٹ ٹیم کو مشورے دینے کیلئے آج بھارت روانہ ہونگے ۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق قائد عمران خان بھارت میں ہونے والے ورلڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ دیکھنے کیلئے آج… Continue 23reading عمران خان آج بھارت روانہ ہونگے

لاﺅڈ سپیکر ایکٹ خلاف ورزی، فاروق ستار،حیدر عباس سیمت 20رہنماﺅں کے وارنٹ دوبارہ جاری

datetime 17  مارچ‬‮  2016

لاﺅڈ سپیکر ایکٹ خلاف ورزی، فاروق ستار،حیدر عباس سیمت 20رہنماﺅں کے وارنٹ دوبارہ جاری

کراچی (نیوز ڈیسک) عدالت نے لاﺅڈ اسپیکرایکٹ کے تحت مقدمہ میں متحدہ قومی موومنٹ کے 20رہنماﺅںکے وارنٹ دوبارہ جاری کردیئے تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج شرقی کی عدالت نے پابندی کے باوجود لاﺅڈ اسپیکراستعمال کرنے کے الزام میںمتحدہ قومی موومنٹ کے رہنماﺅںکافاروق ستار،عباس حیدررضوی،نسرین جلیل،کنورنوید،قمرمنصورسمیت 20رہنماﺅںکے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیںاورسولجربازار… Continue 23reading لاﺅڈ سپیکر ایکٹ خلاف ورزی، فاروق ستار،حیدر عباس سیمت 20رہنماﺅں کے وارنٹ دوبارہ جاری

سپریم کورٹ نے ماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ عبوری طور پر معطل کردیا

datetime 17  مارچ‬‮  2016

سپریم کورٹ نے ماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ عبوری طور پر معطل کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے خوبرو ماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ عبوری طور پر معطل کردیا ہے اور ایان علی کے وکیل لطیف کھوسہ سے کسٹم کی درخواست پر سات روز میں جامع جواب طلب کرلیا ہے ۔یہ حکم جسٹس اعجاز افضل خان کی… Continue 23reading سپریم کورٹ نے ماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ عبوری طور پر معطل کردیا

فوج مشرف کی عزت و احترام میں کمی نہیں آنے دیگی، شیخ رشید احمد

datetime 17  مارچ‬‮  2016

فوج مشرف کی عزت و احترام میں کمی نہیں آنے دیگی، شیخ رشید احمد

لاہور(نیوز ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربرا ہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پرویز مشرف باہر جارہے ہیں نواز شریف کیوں خواجہ آصف اور خواجہ سعد رفیق کے بیانات پر عمل نہیں کرتے ، فوج پرویز مشرف کی سیاست کا بوجھ نہیں اٹھائے گی لیکن بطور سابق آرمی چیف انکے عزت و احترام میں… Continue 23reading فوج مشرف کی عزت و احترام میں کمی نہیں آنے دیگی، شیخ رشید احمد

ملک کے دیگر علاقوں میں اکثر مقامات پر بارش کا سلسلہ جاری ،ہفتہ تک مزید بارش کا امکان

datetime 17  مارچ‬‮  2016

ملک کے دیگر علاقوں میں اکثر مقامات پر بارش کا سلسلہ جاری ،ہفتہ تک مزید بارش کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کوکشمیر، گلگت بلتستان، چترال، دیر، سوات، کوہستان، شانگلا، بٹگرام، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، بونیر، صوابی، مالاکنڈ، مردان، چارسدہ، نوشہرہ، کوہاٹ پشاور، اٹک، چکوال، جہلم، گجرات، منڈی بہاو¿الدین، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، نارووال، لاہور،شیخوپورہ، حافظ آباد اور سرگودھا کے اضلاع میں اکثر مقامات پر بارش کا سلسلہ وقفے… Continue 23reading ملک کے دیگر علاقوں میں اکثر مقامات پر بارش کا سلسلہ جاری ،ہفتہ تک مزید بارش کا امکان

پشاور یونیورسٹی پاکستان کی پہلی پبلک سیکٹر یونیورسٹی بن گئی

datetime 17  مارچ‬‮  2016

پشاور یونیورسٹی پاکستان کی پہلی پبلک سیکٹر یونیورسٹی بن گئی

پشاور(نیوز ڈیسک) پشاور یونیورسٹی پاکستان کی پہلی پبلک سیکٹر یونیورسٹی بن گئی ہے جس نے داخلوں کے نظام کے ساتھ مینجمنٹ سسٹم کو مکمل طور پر کمپیوٹراز کرنے کے لئے باقاعدہ طور پر کام شروع کر دیا ہے۔ مذکورہ سسٹم جس کو کیمپس مینجمنٹ سلوشن اور انٹر پرائز ریسورس پلیننگ کا نام دیا گیا ہے… Continue 23reading پشاور یونیورسٹی پاکستان کی پہلی پبلک سیکٹر یونیورسٹی بن گئی

وزارت داخلہ نے پرویزمشرف کانام ای سی ایل سےخارج نہیں کیا،ذرائع

datetime 17  مارچ‬‮  2016

وزارت داخلہ نے پرویزمشرف کانام ای سی ایل سےخارج نہیں کیا،ذرائع

کراچی(نیوز ڈیسک)سابق صدر پرویز مشرف کی کل رات کراچی سے دبئی روانگی ای سی ایل میں نام ہونے کی وجہ سے ملتوی کی گئی۔ذرائع کے مطابق مشرف کےاسٹاف کوائرپورٹ پر بتایا گیا کہ نام ای سی ایل سے نکالا نہیں گیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کوتاحال پرویزمشرف کانام ای سی ایل سےنکالنےکافیصلہ موصول نہیں… Continue 23reading وزارت داخلہ نے پرویزمشرف کانام ای سی ایل سےخارج نہیں کیا،ذرائع