تم سب سے بڑے جاہل ہو‘ تم جاہل ہو‘ گھمسان کا رن پڑ گیا‘ وفاقی وزیر ، اینکر پرسن آمنے سامنے
24
مئی 2016
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے مذہبی سکالر و تجزیہ نگار کو شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا، طارق فضل چوہدری کا کہنا تھا کہ ایک رات شب برات اور اگلے دن خارجہ پالیسی پر بیان یہ ڈرامے بازی نہیں تو کیا ہے، طارق فضل کے بیان کے جواب میں ڈاکٹر عامر لیاقت بھڑک اٹھے اور کہا کہ ”اگر آپ جاہل ہیں تو میرا کیا قصور“جس کے جواب میں طارق فضل نے کہا کہ آپ جاہل مطلق ہیں جس پر عامر لیاقت نے کہا کہ میں آپ کو بھی دیکھ لوں گا اور آپ کے وزیر اعظم کو بھی جواب دوں گا، آپ نے شب برات جیسی مقدس رات کو ٹارگٹ کیا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں