پانامہ لیکس ،وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف درخواستوں پر لارجر بینچ تشکیل دینے کی درخواست مسترد
لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پانامہ لیکس کے انکشافات کے بعد وزیراعظم محمد نواز شریف کے خلاف تحقیقات کے لیے دائر درخواستوں پر لارجر بنچ تشکیل دینے کی درخواست مسترد کردی ۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے تحریک انصاف کے رہنما گوہر نواز سندھو ایڈووکیٹ کی درخواست پر… Continue 23reading پانامہ لیکس ،وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف درخواستوں پر لارجر بینچ تشکیل دینے کی درخواست مسترد





































