تحریک انصاف کے جلسے کی سکیورٹی پر مامور ایلیٹ فورس کا جوان گرمی سے بیہوش
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں تحریک انصاف کے جلسے کی سکیورٹی پر مامور ایلیٹ فورس کا جوان گرمی سے بیہوش ہوگیا‘ طبی امداد کے لئے پمز ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو وفاقی دارالحکومت کے ایف نائن پارک میں تحریک انصاف کی بیسویں سالگرہ کے جلسے کی سکیورٹی کیلئے پولیس… Continue 23reading تحریک انصاف کے جلسے کی سکیورٹی پر مامور ایلیٹ فورس کا جوان گرمی سے بیہوش







































