پاکستان کا ایٹمی پروگرام رول بیک کرنے کی افواہیں،جواب مل گیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک))وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام رول بیک کرنے کے لیے نہیں بنا یا گیا ، قرضوں کی وجہ سے ایٹمی پروگرام کو کسی صورت میں بھی رول بیک نہیں کیا جا سکتا ،باتیں کرنے والے ہوش کے ناخن لیں ،قر ضہ لینے کے لیے ایکٹ میں… Continue 23reading پاکستان کا ایٹمی پروگرام رول بیک کرنے کی افواہیں،جواب مل گیا