جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

عالمی معیار کی ٹیکسی سروس آ ج سے شروع

datetime 2  مارچ‬‮  2016

عالمی معیار کی ٹیکسی سروس آ ج سے شروع

لاہور(نیوزڈیسک) لاہورمیں آج (جمعرات) سے عالمی معیار کی اْبرٹیکسی سروس شروع کی جارہی ہے ، شہری موبائل فون ایپلی کیشن کے ذریعے ٹیکسی طلب کرسکیں گے، پہلے چار روز یہ سہولت مفت دستیاب ہوگی۔ لاہورمیں اْبر ٹیکسی کمپنی کے سربراہ لوئیک امیڈو اورمارکیٹنگ ہیڈ آمنہ احمد نے مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ صوبائی… Continue 23reading عالمی معیار کی ٹیکسی سروس آ ج سے شروع

حکومت گرانے کی دھمکی کے بعد بڑے اقدام کی تیاریاں

datetime 2  مارچ‬‮  2016

حکومت گرانے کی دھمکی کے بعد بڑے اقدام کی تیاریاں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت گرانے کی دھمکی کے بعد بڑے اقدام کی تیاریاں،جے یو آئی ف نے اجلاس طلب کرلیا،حکومت سے علیحدگی کے بارے میں اعلان کیاجاسکتاہے، مرکزی سیکرٹری اطلاعات جے یو آئی حافظ حسین احمد کے مطابق جے یو آئی کی جنرل کونسل کا اجلاس 13، 12 مارچ کو لاہور میں ہو گا جس کی صدارت… Continue 23reading حکومت گرانے کی دھمکی کے بعد بڑے اقدام کی تیاریاں

خیبرپختونخوا -اہم ترین شخصیت کا اقدام خودکشی

datetime 2  مارچ‬‮  2016

خیبرپختونخوا -اہم ترین شخصیت کا اقدام خودکشی

پشاور(نیوزڈیسک)کرپشن اوراختیارات کے ناجائز استعمال میں گرفتارسابق وزیراعلی کے مشےرسید معصوم نے سنٹرل جیل میں خودکشی کی کوشش کی ،،ملزم نے پولیس سے پستول چھین لی۔ذرائع کے مطابق کرپشن کے الزام میں گرفتار وزیراعلی کے مشیر سید معصوم شاہ کی سنٹرل جیل پشاورمیں میں خودکشی کی کوشش کی ، معصوم شاہ نے کانسٹیبل سے خودکشی… Continue 23reading خیبرپختونخوا -اہم ترین شخصیت کا اقدام خودکشی

خطے سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ پاکستان اور افغانستان کے وسیع تر مفاد میں ہے، ثناء اللہ زہری

datetime 2  مارچ‬‮  2016

خطے سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ پاکستان اور افغانستان کے وسیع تر مفاد میں ہے، ثناء اللہ زہری

کوئٹہ (نیوز ڈیسک ) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ خطے سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ پاکستان اور افغانستان کے وسیع تر مفاد میں ہے، دونوں ممالک دہشت گردی سے متاثر ہیں لہٰذا ہمیں ملکر دہشت گردوں کا مقابلہ کرنا ہوگا، پاکستان افغانستان میں امن چاہتا ہے وہاں امن… Continue 23reading خطے سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ پاکستان اور افغانستان کے وسیع تر مفاد میں ہے، ثناء اللہ زہری

نئی قومی ایئر لائن لانچ کرنے کیلئے حکومت نے کیا تیاریاں کرلیں

datetime 2  مارچ‬‮  2016

نئی قومی ایئر لائن لانچ کرنے کیلئے حکومت نے کیا تیاریاں کرلیں

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک )وفاقی حکومت نے پاکستان ائیر ویز کے لیے تیاریاں تیز کر دی ہیں۔ نجی ٹی وی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ائیر ویز کے لئے چار جدید طیارے ڈرائی لیز پر لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدات اجلاس میں فیصلہ کیا گیا… Continue 23reading نئی قومی ایئر لائن لانچ کرنے کیلئے حکومت نے کیا تیاریاں کرلیں

سپریم کورٹ کے حلقہ این اے 267 کے متعدد پولنگ اسٹیشنوں میں دوبارہ الیکشن کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں، سرداریار محمد رند

datetime 2  مارچ‬‮  2016

سپریم کورٹ کے حلقہ این اے 267 کے متعدد پولنگ اسٹیشنوں میں دوبارہ الیکشن کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں، سرداریار محمد رند

کوئٹہ( نیوز ڈیسک ) تحریک انصاف بلوچستان کے چیف آرگنائزر سرداریار محمد رند نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 267 کے متعدد پولنگ اسٹیشنوں میں دوبارہ الیکشن کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ انشاءاللہ پی ٹی آئی بھاری اکثریت سے الیکشن میں کامیابی حاصل کرکے… Continue 23reading سپریم کورٹ کے حلقہ این اے 267 کے متعدد پولنگ اسٹیشنوں میں دوبارہ الیکشن کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں، سرداریار محمد رند

لاہور ایئرپورٹ پرمیاں بیوی سمگلر کیسے پکڑے گئے ؟

datetime 2  مارچ‬‮  2016

لاہور ایئرپورٹ پرمیاں بیوی سمگلر کیسے پکڑے گئے ؟

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک )اے این ایف نے لاہورایئرپورٹ پر کارروائی کرکے میاں بیوی سے 600گرام کوکین برآمد کرلی۔اینٹی نار کوٹکس فورس ذرائع کے مطابق منڈی بہاؤالدین کا رہائشی کاظم حسین اپنی اہلیہ کے ہمراہ نجی ایئر لائن سے جدہ جارہا تھا۔ ان کا سامان چیک کیا گیا تو اس میں سے 600گرام آئس… Continue 23reading لاہور ایئرپورٹ پرمیاں بیوی سمگلر کیسے پکڑے گئے ؟

پٹھان کوٹ واقعہ پر بھارتی وزیر دفاع کا بیان،چیئرمین سینیٹ نے سرتاج عزیز کو طلب کرلیا

datetime 2  مارچ‬‮  2016

پٹھان کوٹ واقعہ پر بھارتی وزیر دفاع کا بیان،چیئرمین سینیٹ نے سرتاج عزیز کو طلب کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کو آئندہ ہفتے پٹھان کوٹ واقعہ پر بھارتی وزیر دفاع کے بیان پر حکومتی مؤقف جاننے کیلئے طلب کرلیا۔بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس میں چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کو پٹھان کوٹ واقعہ پر بھارتی وزیر دفاع کے بیان پر… Continue 23reading پٹھان کوٹ واقعہ پر بھارتی وزیر دفاع کا بیان،چیئرمین سینیٹ نے سرتاج عزیز کو طلب کرلیا

باٹا پور میں تجاوزات کےخلاف آپریشن ،کار سرکار میں مدخلت ، توڑ پھوڑ کے الزام میں (ن) کے چیئرمین سمیت 27افراد گرفتار

datetime 2  مارچ‬‮  2016

باٹا پور میں تجاوزات کےخلاف آپریشن ،کار سرکار میں مدخلت ، توڑ پھوڑ کے الزام میں (ن) کے چیئرمین سمیت 27افراد گرفتار

لاہور(نیوز ڈیسک)واہگہ ٹاﺅن انتظامیہ کی طرف سے باٹا پور میں تجاوزات کےخلاف آپریشن کے دوران کار سرکار میں مدخلت اور توڑ پھوڑ کے الزام میں (ن) لیگ کے چیئرمین یونین کونسل سمیت 27افراد کو گرفتار کر لیا گیا ،تاجروں اور اہل علاقہ نے متعلقہ تھانے کا گھیراﺅ کرکے شدید نعرے بازی کی۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading باٹا پور میں تجاوزات کےخلاف آپریشن ،کار سرکار میں مدخلت ، توڑ پھوڑ کے الزام میں (ن) کے چیئرمین سمیت 27افراد گرفتار