سوات (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف آج سوات میں جلسہ کرے گی ، تیارں مکمل ، کرسیاں بھی لگ گئیں اور سٹیج بھی سج گیا ہے، عمران خان کارکنوں کا لہو گرمائیں گے۔ تحریک انصاف کے کھلاڑی اج بھی رنگ جمائیں گے اور نئے جوش کے ساتھ روایتی انداز میں انٹری دیں گے۔شہر میں جگہ جگہ بینرز اور پوسٹرز آویزاں کر دیئے گئے ہیں ، کارکن مختلف شہروں سے مینگورہ پہنچیں رہے ہیں۔ عمران خان تین بجے جلسہ گاہ پہنچیں گے ۔جلسے کی تمام ذمہ داری ڈی جے بٹ کو سونپ دی گئی