جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

مصطفی کمال کی واپسی اورچوہدری نثارعلی خان، ایم کیو ایم کے اہم رہنما نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 3  مارچ‬‮  2016

مصطفی کمال کی واپسی اورچوہدری نثارعلی خان، ایم کیو ایم کے اہم رہنما نے بڑا دعویٰ کردیا

کراچی(نیوزڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما علی رضا عابدی نے کہا ہے کہ سابق سٹی ناظم مصطفی کمال کی واپسی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا آخری پتہ ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں علی رضا عابدی نے کہاکہ پروا مکاوا کانا‘ یعنی فکر کی کوئی بات نہیں سابق ناظم… Continue 23reading مصطفی کمال کی واپسی اورچوہدری نثارعلی خان، ایم کیو ایم کے اہم رہنما نے بڑا دعویٰ کردیا

بنگلہ دیش سے شکست ¾ عمران خان کے صبر کا پیمانہ لبریز،مسئلے کا حل سامنے لے آئے

datetime 3  مارچ‬‮  2016

بنگلہ دیش سے شکست ¾ عمران خان کے صبر کا پیمانہ لبریز،مسئلے کا حل سامنے لے آئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے چئرمین پی سی بی شہریار خان کی تقرری پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک کرکٹ بورڈ کو ادارہ نہیں بنایا جائے گا اس وقت تک ٹیلنٹ ابھر کر سامنے نہیں آسکتا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر… Continue 23reading بنگلہ دیش سے شکست ¾ عمران خان کے صبر کا پیمانہ لبریز،مسئلے کا حل سامنے لے آئے

نواز شریف نے آزاد کشمیر کے انتخابات کے لیے مسلم لیگ (ن) کا پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا

datetime 3  مارچ‬‮  2016

نواز شریف نے آزاد کشمیر کے انتخابات کے لیے مسلم لیگ (ن) کا پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے آزاد کشمیر کے انتخابات کے لیے مسلم لیگ (ن) کا پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا ہے جس کی سربراہی وہ خود کریں گے۔ وزیر اعظم نواز شریف کی سربراہی میں تشکیل دیئے گئے پارلیمانی بورڈ میں برجیس طاہر، چوہدری نثار، پرویز رشید، مہتاب عباسی، خواجہ آصف، حمزہ… Continue 23reading نواز شریف نے آزاد کشمیر کے انتخابات کے لیے مسلم لیگ (ن) کا پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا

کسٹم عدالت نے ایان علی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی

datetime 3  مارچ‬‮  2016

کسٹم عدالت نے ایان علی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کسٹم عدالت نے ایان علی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی ۔نجی ٹی وی کے مطابق ماڈل ایان علی کرنسی سمگلنگ کیس کی سماعت کسٹم کورٹ میں ہوئی۔دوران سماعت عدالت نے ایان علی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی تاہم عدالت نے حکم دیا کہ ایان علی… Continue 23reading کسٹم عدالت نے ایان علی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی

راولپنڈی میں کرین بجلی کے تاروں سے ٹکرا گئی، 3 مزدور جاں بحق

datetime 3  مارچ‬‮  2016

راولپنڈی میں کرین بجلی کے تاروں سے ٹکرا گئی، 3 مزدور جاں بحق

راولپنڈی (نیوزڈیسک) ڈھوک حسو میں کرین بجلی کے تاروں سے ٹکرانے سے اس میں سوار 3 مزدور جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہوگئے۔ راولپنڈی کے علاقے ڈھوک حسو میں کرین بجلی کی ہائی وولٹیج تاروں سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں 7 مزدور زخمی ہوگئے، تمام مزدوروں کو تشویش ناک حالت میں ڈسٹرکٹ… Continue 23reading راولپنڈی میں کرین بجلی کے تاروں سے ٹکرا گئی، 3 مزدور جاں بحق

کراچی میں دودھ کی قیمت 80 روپے فی لیٹر مقرر ،نوٹی فیکیشن جاری

datetime 3  مارچ‬‮  2016

کراچی میں دودھ کی قیمت 80 روپے فی لیٹر مقرر ،نوٹی فیکیشن جاری

کراچی(نیوزڈیسک)کمشنر کراچی آصف حیدر شاہ سے طویل مذاکرات کے بعد ڈیری فارمزکے نمائندوں نے کراچی میں دودھ کی قیمت 80 روپے فی لیٹر مقرر کرنے پر رضا مندی ظاہر کردی۔کمشنر کراچی کا کہنا ہے کہ امید ہے اس کی خلاف ورزی نہیں ہوگی اور قانون کے ذریعے نافذ کرنے کی نوبت نہیں آئے گی۔کمشنر کراچی… Continue 23reading کراچی میں دودھ کی قیمت 80 روپے فی لیٹر مقرر ،نوٹی فیکیشن جاری

ممتاز قادری کی پیدائش سے پہلے نیک بیٹے کی ولادت

datetime 3  مارچ‬‮  2016

ممتاز قادری کی پیدائش سے پہلے نیک بیٹے کی ولادت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گستاخی رسول پر گورنر پنجاب سلمان تاثیر کو قتل کرنے والے ممتاز قادری کو پھانسی کے بعد ان سے متعلق حیران کن انکشاف ہوا ہے ۔معروف اخبار روزنامہ امت نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ممتاز قادری کی پیدائش سے پہلے ان کے والد کو بشارت ہوئی تھی ۔اخبار نے… Continue 23reading ممتاز قادری کی پیدائش سے پہلے نیک بیٹے کی ولادت

حکومت پسماندہ علاقو ں کی ترقی پر بھرپور توجہ دے رہی ہے، شہباز شریف

datetime 3  مارچ‬‮  2016

حکومت پسماندہ علاقو ں کی ترقی پر بھرپور توجہ دے رہی ہے، شہباز شریف

لاہور(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت پسماندہ علاقو ں کی ترقی پر بھی بھرپور توجہ دے رہی ہے، جنوبی پنجاب کے عوام کے لیے میٹروبس منصوبہ بڑا تحفہ ہو گا۔وزیر اعلیٰ شہبازشریف سے رکن قومی اسمبلی اویس احمد لغاری نے ملاقات کی جس میں جنوبی پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ… Continue 23reading حکومت پسماندہ علاقو ں کی ترقی پر بھرپور توجہ دے رہی ہے، شہباز شریف

لاہور:میٹروبس سروس سیکورٹی وجوہات پر دو روز کیلئے بند

datetime 3  مارچ‬‮  2016

لاہور:میٹروبس سروس سیکورٹی وجوہات پر دو روز کیلئے بند

لاہور(نیوزڈیسک) وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود نے کہا ہے کہ لاہور میں میٹروبس سروس کو سیکورٹی وجوہات پر دو روز کیلیے بند کیا گیاہے،نیب میٹروبس کیخلاف کارروائی کے بجائے اس کی خامیاں سامنے لائے۔لاہور میں وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود کا میٹرک کے امتحانی مراکز کا دورہ کرنے کے بعد جیو نیوز سے گفتگو کرتے… Continue 23reading لاہور:میٹروبس سروس سیکورٹی وجوہات پر دو روز کیلئے بند