جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

پی ٹی آئی ایم این اے کے حجرے میں سلنڈ ر دھماکہ

datetime 1  مارچ‬‮  2016

پی ٹی آئی ایم این اے کے حجرے میں سلنڈ ر دھماکہ

پشاور(نیوز ڈیسک) این اے 3 پشاور سے پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے ساجد نواز خان کے حجرے میں سلنڈر دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رکن قومی اسمبلی ساجد نواز خان کے حجرے میںگیس سلنڈر پھٹنے سے دھماکا ہو گیا تاہم… Continue 23reading پی ٹی آئی ایم این اے کے حجرے میں سلنڈ ر دھماکہ

پی ٹی آئی کے کارکنوں کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے , ترجمان پی ٹی آئی

datetime 1  مارچ‬‮  2016

پی ٹی آئی کے کارکنوں کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے , ترجمان پی ٹی آئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کے کارکنوں کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ، کارکنوں پر دہشت گردی کے مقدمات درج کرنا نا انصافی ہے پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ… Continue 23reading پی ٹی آئی کے کارکنوں کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے , ترجمان پی ٹی آئی

وزارت خزانہ اردو کو دفتری زبان کے طور پر رائج نہیں کرسکا

datetime 1  مارچ‬‮  2016

وزارت خزانہ اردو کو دفتری زبان کے طور پر رائج نہیں کرسکا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ کے واضح احکامات کے باوجود وزارت خزانہ اردو کو دفتری زبان کے طور پر رائج نہیں کرسکا ہے ۔ وزارت اور اس کے ذیلی اداروں میں سرکاری امور بدستور انگریزی میں سرانجام دے رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے آٹھ ستمبر کو اردو کے نفاذ بارے حکومت… Continue 23reading وزارت خزانہ اردو کو دفتری زبان کے طور پر رائج نہیں کرسکا

وزیرداخلہ کے احکامات، کسی شخص کو بغیر اجازت پاکستان نہ لانے کیلئے غیرملکی ائیرلائنز کوپابند کیا گیا،ترجمان

datetime 1  مارچ‬‮  2016

وزیرداخلہ کے احکامات، کسی شخص کو بغیر اجازت پاکستان نہ لانے کیلئے غیرملکی ائیرلائنز کوپابند کیا گیا،ترجمان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیرداخلہ کے احکامات کی روشنی میں پہلی دفعہ غیر ملکی ائیر لائنز کو نہ صرف اس بات کا پابند بنایا گیا ہے کہ وہ کسی شخص کو بغیر ویزہ اوربغیر اجازت پاکستان نہیں لائیں گی بلکہ اس پالیسی کی خلاف وزری کرنے والی ائیرلانز پرباقاعدہ طور پربھاری جرمانے بھی عائد کئے گئے ہیں۔… Continue 23reading وزیرداخلہ کے احکامات، کسی شخص کو بغیر اجازت پاکستان نہ لانے کیلئے غیرملکی ائیرلائنز کوپابند کیا گیا،ترجمان

ایف آئی اے نے غیر ملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی,ملزمان گرفتار

datetime 1  مارچ‬‮  2016

ایف آئی اے نے غیر ملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی,ملزمان گرفتار

سیالکوٹ(نیوز ڈیسک) ایف آئی اے نے کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی متحدہ عرب امارات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 3 ملزمان کو حراست میں لے لیا ۔اطلاعات کے مطابق سیالکوٹ ائیرپورٹ پر تعینات اہلکاروں نے شارجہ جانے والے ایک مسافر عرفان الطاف کے سامان سے کروڑوں روپے کی غیرملکی کرنسی برآمد… Continue 23reading ایف آئی اے نے غیر ملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی,ملزمان گرفتار

شدیددھند کے باعث لاہور سے پنڈی بھٹیاں تک موٹروے ٹریفک کیلئے بند

datetime 1  مارچ‬‮  2016

شدیددھند کے باعث لاہور سے پنڈی بھٹیاں تک موٹروے ٹریفک کیلئے بند

لاہور(نیوز ڈیسک)شدیددھند کے باعث لاہور سے پنڈی بھٹیاں تک موٹروے ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔موٹروے ترجمان کے مطابق رات گئیحد نگاہ صفر ہونے پر موٹروے کو ٹریفک کے لیے بند کیا گیا ہے اور گاڑیوں کو مختلف انٹر چینج سے جی ٹی روڈ کی جانب منتقل کیا جا رہا ہے۔موٹروے حکام کی… Continue 23reading شدیددھند کے باعث لاہور سے پنڈی بھٹیاں تک موٹروے ٹریفک کیلئے بند

تحریک انصاف احتساب کے اپنے بنیادی وعدے کے حوالے سے کسی مصلحت کا شکار نہیں ہو گی ، عمران خان

datetime 29  فروری‬‮  2016

تحریک انصاف احتساب کے اپنے بنیادی وعدے کے حوالے سے کسی مصلحت کا شکار نہیں ہو گی ، عمران خان

اسلام آباد (نیوزڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف احتساب کے اپنے بنیادی وعدے کے حوالے سے کسی مصلحت کا شکار نہیں ہو گی ، آزاد احتساب یقینی بنانے کے لئے ایک جامع اور موثر مسودہ قانون جلد صوبائی اسمبلی کے سامنے منظوری کے لئے پیش کیا جائے گا۔ عمران… Continue 23reading تحریک انصاف احتساب کے اپنے بنیادی وعدے کے حوالے سے کسی مصلحت کا شکار نہیں ہو گی ، عمران خان

تبدیلی کی لہر چل پڑی،ن لیگ کو دو تحفے دے کر اہم شخصیت کو نیاصدرآزادکشمیر بنانے کی تیاریاں

datetime 29  فروری‬‮  2016

تبدیلی کی لہر چل پڑی،ن لیگ کو دو تحفے دے کر اہم شخصیت کو نیاصدرآزادکشمیر بنانے کی تیاریاں

بیس بگلہ / باغ (این این آئی)تبدیلی کی لہر چل پڑی،ن لیگ کو دو تحفے دے کر اہم شخصیت کو صدرآزادکشمیر بنانے کی تیاریاں،صدر آزاد کشمیر سردار محمد یعقوب خان کے استعفے کا امکان‘سردار قمرالزمان صدر ریاست کے عہدے کیلئے متحرک ‘ پیپلزپارٹی کے اندر بھی مضبوط امیدواربن گئے-سردار محمد یعقوب خان صدر ریاست کے… Continue 23reading تبدیلی کی لہر چل پڑی،ن لیگ کو دو تحفے دے کر اہم شخصیت کو نیاصدرآزادکشمیر بنانے کی تیاریاں

انٹرنیٹ کے ذریعے خواتین ڈاکٹروں کو بلیک میل کرنے کے مقدمے کی سماعت 12مارچ تک ملتوی کر دی

datetime 29  فروری‬‮  2016

انٹرنیٹ کے ذریعے خواتین ڈاکٹروں کو بلیک میل کرنے کے مقدمے کی سماعت 12مارچ تک ملتوی کر دی

لاہور(نیوز ڈیسک)انسداد دہشتگردی لاہور کی خصوصی عدالت نے فیس بک اور انٹرنیٹ کے ذریعے دو سو سے زائد خواتین ڈاکٹروں کو بلیک میل کرنے کے مقدمے کی سماعت 12مارچ تک ملتوی کرتے ہوئے استغاثہ کے مزیدگواہوں کو شہادتوں کے لئے طلب کر لیا۔ گزشتہ روز انسداد دہشتگردی لاہور کی خصوصی عدالت کے جج خواجہ ظفر… Continue 23reading انٹرنیٹ کے ذریعے خواتین ڈاکٹروں کو بلیک میل کرنے کے مقدمے کی سماعت 12مارچ تک ملتوی کر دی