پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

نواز شریف کے نواسے کا عمران خان کے لئے ایسا بیان کہ سب کو حیران کر دیا

datetime 20  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بند دروازوں کے پیچھے سے آپ کیلئے ۔۔۔! مریم نوازکے بیٹے جنید صفدر کے بیان نے ہلچل مچادی، تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازکے بیٹے جنید صفدر نے سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے عمران خان کے بارے میں کہا ہے کہ ”سیاسی اختلاف اپنی جگہ مگر میں آپ کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتاہوں ،بند دروازوں کے پیچھے آپ کا ساتھ دینے والے بہت سے لوگ ہیں ، انہوں نے عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے ان کی صلاحیتوں کو خراج تحسین پیش کیا اور اس امید کا اظہار کیا کہ عمران خان پاکستان کیلئے اپنی صلاحیتیں استعمال کرتے رہیںگے ،مریم نوازکے بیٹے جنید صفدر نے اپنے پیغام میں عمران خان کو خبردار کیا کہ جو لوگ ان کو اپنے مقاصد کے لئے ا ستعمال کرنا چاہتے ہیں ان سے ہوشیار رہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…