پاکستان نے صاف انکار کرتے ہوئے”را“ایجنٹ تک رسائی دینے سے انکار کر دیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان نے صاف انکار کرتے ہوئے”را“ایجنٹ تک رسائی دینے سے انکار کر دیا۔پاکستان نے بھارت کو بلوچستان سے گرفتار ”را“کے حاضر سروس آفیسر کل بھوشن یادیو تک رسائی دینے سے انکار کر دیا۔ذرائع کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ نے پاکستانی وزارت خارجہ کو دو مرتبہ خط لکھا جس میں مطالبہ کیا گیا… Continue 23reading پاکستان نے صاف انکار کرتے ہوئے”را“ایجنٹ تک رسائی دینے سے انکار کر دیا