بدھ‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2025 

وزیراعظم نے راول ڈیم میں چائنہ کٹنگ کا نوٹس لے لیا

datetime 11  مارچ‬‮  2016

وزیراعظم نے راول ڈیم میں چائنہ کٹنگ کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے راول ڈیم کی اراضی پر چائنہ کٹنگ کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی۔ راول ڈیم کی اراضی پر مکانات اور ریستوران کی تعمیرات کے معاملے کو اٹھایا تو اس کی گونج اعلی ایوانوں میں بھی سنائی دی جب کہ وزیراعظم نواز شریف نے اب راول ڈیم کی… Continue 23reading وزیراعظم نے راول ڈیم میں چائنہ کٹنگ کا نوٹس لے لیا

شریف فیملی کو عمران خان کا چیلنج قبول

datetime 11  مارچ‬‮  2016

شریف فیملی کو عمران خان کا چیلنج قبول

لاہور (نیوز ڈیسک) شریف فیملی کے ترجمان نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو سرے عام مناظرے کے چیلنج کا جواب دیدیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ عمران خان سے مناظرے کے لیے تیار ہیں اگر کپتان اتنے سچے ہیں تو حسن نواز کا چیلنج قبول کریں۔ شریف فیملی کے ترجمان نے تحریک… Continue 23reading شریف فیملی کو عمران خان کا چیلنج قبول

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، آئندہ روز میںموسلا دھار بارشوں کا امکان

datetime 11  مارچ‬‮  2016

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، آئندہ روز میںموسلا دھار بارشوں کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج شمالی بلوچستان سمیت خیبرپختونخوا، فاٹا، بالائی پنجاب، اسلام آباد اور کشمیر میں مزیدبارش کاامکان ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، ڈیرہ غازی خان ،کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلے،پشاور او ر ملک کے دیگر شہروں میں رات گئے کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی ،مختلف شہروں… Continue 23reading ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، آئندہ روز میںموسلا دھار بارشوں کا امکان

سندھ کی اعلیٰ شخصیت کا قریبی ساتھی گرفتار

datetime 11  مارچ‬‮  2016

سندھ کی اعلیٰ شخصیت کا قریبی ساتھی گرفتار

کراچی(نیوز ڈیسک) فشرمین کو آپریٹیو سوسائٹی کے چیئرمین نثار مورائی کو حساس اداروں نے اسلام آباد سے گرفتار کر لیا ہے، ان پر اعلیٰ شخصیات کو فشریز سے حاصل ہونے والی رقم پہنچانے اور غیر قانونی بھرتیاں کرنے سمیت دہشتگردوں کی مالی معاونت کے الزامات ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ بہت عرصے سے منظر… Continue 23reading سندھ کی اعلیٰ شخصیت کا قریبی ساتھی گرفتار

اسلام آبادمیں ٹریفک حادثہ،3 افراد جاں بحق، 4 زخمی

datetime 11  مارچ‬‮  2016

اسلام آبادمیں ٹریفک حادثہ،3 افراد جاں بحق، 4 زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آبادمیں مری روڈ پر واقع مل پور کے مقام پرہائی ایس اور ٹینکر کے تصادم کے نتیجے میں 3افراد ہلاک اور 4زخمی ہوگئے ہیں۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ہائی ایس کا ڈرائیور اور 2مسافر شامل ، حادثے میں 4افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو طبی امداد… Continue 23reading اسلام آبادمیں ٹریفک حادثہ،3 افراد جاں بحق، 4 زخمی

ایم کیوایم نے میرے لیے ’آلو‘ کا کوڈ ورڈ استعمال کیا, نبیل گبول

datetime 11  مارچ‬‮  2016

ایم کیوایم نے میرے لیے ’آلو‘ کا کوڈ ورڈ استعمال کیا, نبیل گبول

کراچی (نیوز ڈیسک) لیاری سے رکن اسمبلی نبیل گبول نے کہاہے کہ اگر کوئی شخص ایم کیوایم چھوڑنے کا کہے تو میسج آجاتاہے کہ ’ٹھوک‘ دو، عمران فاروق سمیت ایم کیوایم کے بڑے نام ایک گروپ بنارہے تھے ، اس زمانے میں کوڈ ورڈ بھی بہت تھے ۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں… Continue 23reading ایم کیوایم نے میرے لیے ’آلو‘ کا کوڈ ورڈ استعمال کیا, نبیل گبول

سیاسی رہنما کی رہائش گاہ کے باہر گولی چل گئی ‘ ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار

datetime 11  مارچ‬‮  2016

سیاسی رہنما کی رہائش گاہ کے باہر گولی چل گئی ‘ ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار

کراچی(نیوز ڈیسک )سابق سٹی ناظم مصطفیٰ کمال کی رہائش گاہ کے باہر فائرنگ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق درخشاں کے علاقے ڈیفنس فیز 7میں رہائش پذیر متحدہ کے سابق سٹی ناظم سید مصطفیٰ کمال کی رہائش گاہ کے باہر جمعرات کی سہ پہر اچانک گولی چلنے کی اواز سے… Continue 23reading سیاسی رہنما کی رہائش گاہ کے باہر گولی چل گئی ‘ ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار

ملک کے نامور عالم دین جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم مولانا محمد عبید اللہ انتقال کرگئے

datetime 11  مارچ‬‮  2016

ملک کے نامور عالم دین جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم مولانا محمد عبید اللہ انتقال کرگئے

لاہور (نیوز ڈیسک) ملک کے نامور عالم دین اور جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم حضرت مولانا محمد عبید اللہ علالت کے بعد 95 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ مرحوم دارالعلوم دیو بند کے فاضل، حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانویؒ اور شیخ الاسلام حضرت مولانا سید حسین احمد مدنیؒ کےخصوصی شاگرد تھے۔ آپ… Continue 23reading ملک کے نامور عالم دین جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم مولانا محمد عبید اللہ انتقال کرگئے

آرمی چیف کی سعودی وزیردفاع سے ملاقات ،پیشہ وارانہ اموراوردفاعی تعلقات پرتبادلہ خیال

datetime 10  مارچ‬‮  2016

آرمی چیف کی سعودی وزیردفاع سے ملاقات ،پیشہ وارانہ اموراوردفاعی تعلقات پرتبادلہ خیال

ریاض(نیوز ڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی سعودی وزیردفاع سے ملاقات ،پیشہ وارانہ اموراوردفاعی تعلقات پرتبادلہ خیال کیاگیا۔آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف نے جمعرات کے روزفوجی مشقوں کے بعدسعودی وزارت دفاع میں سعودی وزیردفاع سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان پاک سعودی عرب دفاعی تعلقات ،پیشہ وارانہ اموراوردیگراہم امورپرتبادلہ خیال… Continue 23reading آرمی چیف کی سعودی وزیردفاع سے ملاقات ،پیشہ وارانہ اموراوردفاعی تعلقات پرتبادلہ خیال