جمعرات‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2026 

بڑی بڑی باتیں سابق وزیرداخلہ عبدالرحمان ملک کو مہنگی پڑ گئیں

datetime 18  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سینیٹر رحمان ملک کے بیان کا نوٹس لیتے ہوئے وضاحت طلب کر لی ہے پارٹی پالیسی کے خلاف کسی قسم کی بیان بیان سے گریز کیا جائے ۔ چیئرمین پیپلزپارٹی نے تمام پارٹی رہنماؤں کو ہدایت جاری کر دی ہے آن لائن کو مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سینیٹر رحمان ملک کو سختی سے تنہیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی پالیسی کے خلاف کسی قسم کی بیان بازی برداشت نہیں کی جائے گی سینیٹر رحمان ملک کے بیان پر ترجمان بلاول ہاؤس کراچی نے بھی تردید کی تھی تاہم بدھ کو چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھی وضاحت طلب کر لی ہے ۔ واضح رہے کہ سینیٹر رحمان ملک نے بیان دیا تھا کہ انہیں سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے فیکٹ فائندنگ کمیٹی کا چیئرمین بنایا ہے اور ہدایت کی ہے کہ پانامہ لیکس کے حوالے سے مفصل رپورٹ تیار کر کے سابق صدر کو دی جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…