جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

عاصمہ جہانگیر نے عدلیہ کیخلاف بڑی بات کہہ دی

datetime 27  فروری‬‮  2016

عاصمہ جہانگیر نے عدلیہ کیخلاف بڑی بات کہہ دی

لاہور(نیوز ڈیسک )معروف وکیل عاصمہ جہانگیر کا کہنا ہے کہ کسی ادارے کو یہ حق حاصل نہیں کہ کسی وکیل یا شخص کی زبان بندی کرسکیں۔لاہورمیں ہائی کورٹ بار کے سالانہ انتخابات کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے عاصمہ جہانگیر نے کہا کہ افتخار محمد چوہدری کے جانے سے عدلیہ میں اچھی تبدیلیاں آئی… Continue 23reading عاصمہ جہانگیر نے عدلیہ کیخلاف بڑی بات کہہ دی

عمران خان نے اچھے لیڈر کی خصوصیات بتا دیں ، جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

datetime 27  فروری‬‮  2016

عمران خان نے اچھے لیڈر کی خصوصیات بتا دیں ، جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں قیادت کا فقدان ہے، خود غرض، بزدل اور تقسیم کرنے والا انسان قائد نہیں بن سکتا۔ بنی گالہ کی رہائشگاہ پر پارٹی کے نوجوان قائدین سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ قیادت استحقاق نہیں ایک بہت بڑی ذمہ… Continue 23reading عمران خان نے اچھے لیڈر کی خصوصیات بتا دیں ، جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

پرویز خٹک نے قوم کو سیاست کا نیا گُر بتا دیا

datetime 27  فروری‬‮  2016

پرویز خٹک نے قوم کو سیاست کا نیا گُر بتا دیا

پشاور (نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے ترقیاتی منصوبوں کی معیاری تکمیل اور فنڈز کے نتیجہ خیز استعمال کو یقینی بنانے کیلئے منتخب عوامی نمائندوں کے ذمہ دارانہ کردار کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ موجودہ صوبائی حکومت نے تبادلوں تعیناتیوں پر مبنی سیاست کا خاتمہ کرکے حقیقی جمہوری سیاست اور بہترین حکمرانی کو… Continue 23reading پرویز خٹک نے قوم کو سیاست کا نیا گُر بتا دیا

نیب اور ایف آئی اے کو ضم کر دینا چاہئے، خورشید شاہ

datetime 27  فروری‬‮  2016

نیب اور ایف آئی اے کو ضم کر دینا چاہئے، خورشید شاہ

لاڑکانہ(نیوز ڈیسک) پریس کلب میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سید خورشید شاہ نے کہا کہ ایف آئی اے اور نیب کو ملا کر ایک ادارہ بنانا چاہئے۔ الگ الگ کام کرنے سے کام متاثر ہوتے ہیں، اللہ ایسا دن نہ دکھائے کہ نیب اینٹی کرپشن پر چھاپے مارے۔ انہوں نے کہا کہ ملک… Continue 23reading نیب اور ایف آئی اے کو ضم کر دینا چاہئے، خورشید شاہ

آرمی چیف کی مدت ملازمت کا اختیار خود چیف آف آرمی سٹاف کے پاس ہے،مولانا فضل الرحمٰن

datetime 27  فروری‬‮  2016

آرمی چیف کی مدت ملازمت کا اختیار خود چیف آف آرمی سٹاف کے پاس ہے،مولانا فضل الرحمٰن

حیدر آباد(نیوز ڈیسک) مولانا فضل الرحمٰن نے یہ بات حیدر آباد میں جے یو آئی کے صوبائی رہنما اعظم جہانگیری کے والد کے انتقال پر تعزیت کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ جمہوری حکومت میں یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت… Continue 23reading آرمی چیف کی مدت ملازمت کا اختیار خود چیف آف آرمی سٹاف کے پاس ہے،مولانا فضل الرحمٰن

سونی ورلڈ فوٹو گرافی ایوارڈز،پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی

datetime 27  فروری‬‮  2016

سونی ورلڈ فوٹو گرافی ایوارڈز،پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی

لندن(نیوز ڈیسک) سونی ورلڈ فوٹو گرافی ایوارڈز کے 2016کے ایڈیشن کے فائنلسٹس کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ دنیا کے بڑے فوٹو گرافی کے مقابلے کے لیے اس سال پاکستان سے تین نوجوان فوٹوگرافروں کی تصاویر کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔ فوٹو گرافی کے سالانہ مقابلے کے لیے دنیا بھر سے لاکھوں امیدواروں نے… Continue 23reading سونی ورلڈ فوٹو گرافی ایوارڈز،پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی

کراچی ایئر پورٹ حملہ:2سہولت کار ایک مقدمے سے بری

datetime 27  فروری‬‮  2016

کراچی ایئر پورٹ حملہ:2سہولت کار ایک مقدمے سے بری

کراچی(نیوزڈیسک)جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر 2014 میں ہونے والے حملے میں سہولت کار قرار دیئے گئے 2 افراد کو غیر قانونی اسلحے کے مقدمے میں کراچی کی مقامی عدالت نے عدم ثبوت پر بری کر دیا۔ ایئر پورٹ حملہ کیس کے ملزمان کو 28 اکتوبر 2014 میں ہل پارک سے گرفتار کیا گیا تھا۔ملزمان ندیم… Continue 23reading کراچی ایئر پورٹ حملہ:2سہولت کار ایک مقدمے سے بری

اب پتہ چلا کہ شہباز شریف گھر سے ہی خادم اعلیٰ ہیں ، مولانا فضل الرحمان

datetime 27  فروری‬‮  2016

اب پتہ چلا کہ شہباز شریف گھر سے ہی خادم اعلیٰ ہیں ، مولانا فضل الرحمان

حیدرآباد(نیوزڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ عورتوں کے تحفظ کے لئے بنائے گئے قانون کے بعد پنجاب کے شوہروں کی حالت پر ترس آرہاہے اور انہیں اب پتہ چلا کہ شہباز شریف گھر سے ہی خادم اعلیٰ ہیں۔ حیدر آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جمعیت علمائے… Continue 23reading اب پتہ چلا کہ شہباز شریف گھر سے ہی خادم اعلیٰ ہیں ، مولانا فضل الرحمان

حکومت نے سودی نظام کے خاتمے کے بجائے اسے تقویت دی، سراج الحق

datetime 27  فروری‬‮  2016

حکومت نے سودی نظام کے خاتمے کے بجائے اسے تقویت دی، سراج الحق

کرک (نیوزڈیسک)جماعت اسلامی کے امیر مولانا سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ غریب بچوں کو تعلیم دے ،بے گھر کو گھر اور مریض کو علاج مہیا کرے۔حکومت نے سودی نظام کا خاتمہ کرنے کے بجائے اس کو تقویت دی ہے۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق خیبرپختونخوا کے ضلع کرک… Continue 23reading حکومت نے سودی نظام کے خاتمے کے بجائے اسے تقویت دی، سراج الحق