اسلام آباد(این این آئی) ماروی سرمد کی درخواست پر سینٹرحافظ حمداللہ کے خلاف مقدمہ درج ، مقدمہ زیر دفعات 394/506 درج کیا گیا۔سینیٹر حمد اللہ کے خلاف مقدمہ تھانہ کوہسار میں درج کیا گیا۔ماروی سرمد کی درخواست پر حافظ حمد اللہ کے خلاف درن مقدمے کا نمبر 237 ہے۔حافظ حمد اللہ کے خلاف مقدمہ منگل کی رات 8 بجے درج کیا گیا۔یہ مقدمہ تفتیشی افسر انسپکٹر افتخار چٹھہ نے درج کیا۔مقدمہ دھمکی دینے اور عورت کے ساتھ بد تمیزی کے الزام کے تحت درج کیا گیا۔حافظ حمداللہ کے خلاف ٹی وی چینلز کی فوٹیج اور دیگر شواہدکی بنا پر مقدمہ درج کیا گیا۔
ثبوت مل گئے،سینٹرحافظ حمداللہ کے خلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موٹر سائیکل سوار افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
-
محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت، بڑی خوشخبری آگئی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی چھلانگ، فی اونس نرخ 4500 ڈالر سے تجاوز کرگیا
-
موسمِ سرما کی پہلی برف باری
-
کھیرے کے ٹکڑوں پر گھر میں بنا یہ پاؤڈر چھڑکیں اور چوہوں اور کاکروچز سے نجات پائیں
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
پاکستان میں کینسر کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ، نئی تحقیق میں اہم انکشافات
-
سرکاری ملازمین کی شادی شدہ بیٹیوں کے لیے نوکری، بڑی خبر آگئی
-
بینک اسلامی نے شرعی اصولوں پر مبنی سونے کی بنیاد پر ملک کی پہلی فنانسنگ سہولت کا آغاز کر دیا
-
زلزلے کے جھٹکے، شہریوںمیں خوف وہراس پھیل گیا
-
اداکارہ مسکان ملک سڑک کنارے دودھ کی ٹھنڈی بوتلیں فروخت کرنے پر مجبور



















































