گرما گرم سیاسی ماحول میں افتخارچوہدری کی انٹری
لاہور (نیوزڈیسک )گرما گرم سیاسی ماحول میں افتخارچوہدری کی انٹری،سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے لاہور کو اپنی سیاست کا محور بنانے کا فیصلہ کر لیا ،لاہور میں اپنے ذاتی گھر کی تعمیر مکمل ہونے کے بعد بھرپور سیاسی سر گرمیاں کریں گے۔ بتایا گیاہے کہ پاکستان جسٹس ڈیموکریٹک کِریٹک پارٹی کے سربراہ سابق… Continue 23reading گرما گرم سیاسی ماحول میں افتخارچوہدری کی انٹری