کراچی والوں کوسورج پھر آنکھیں دکھانے لگا،دودہائیوں میں تاریخ کا گرم ترین دن:محکمہ موسمیات
کراچی(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں جاری گرمی کی موجودہ لہر منگل تک برقرار رہنے کا امکان ہے جب کہ 36.5 درجہ حرارت کے ساتھ ہفتے کا دن گزشتہ دو دہائیوں میں فروری کا گرم ترین دن تھا۔محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر جنرل غلام رسول نے ڈان سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ… Continue 23reading کراچی والوں کوسورج پھر آنکھیں دکھانے لگا،دودہائیوں میں تاریخ کا گرم ترین دن:محکمہ موسمیات