خطرے کی گھنٹی بج گئی،دو بڑے سیاستدانوں کے نام ای سی ایل میں ڈال دیئے گئے
اسلام آباد(آن لائن) وزارت داخلہ نے نیب کی درخواست پر پاکستان پیپلز پارٹی کے دو سابق وزرائے اعظم کے نام ای سی ایل میں ڈال دیئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے نام ای سی ایل میں شامل کردیئے گئے ہیں دونوں سابق وزائے… Continue 23reading خطرے کی گھنٹی بج گئی،دو بڑے سیاستدانوں کے نام ای سی ایل میں ڈال دیئے گئے





































