اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

خبردار !ہوشیار!18ماہ قید اور 5لاکھ روپے جرمانہ ،دبئی سے کراچی آنے والے مسافر نے ایئرہوسٹس کے ساتھ ایسا کیا کیا؟

datetime 16  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (این این آئی)دبئی سے کراچی آنے والے مسافر کوایئر ہوسٹس کی ویڈیو بنانے پررنگے ہاتھوں پکڑاگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی سے کراچی آنے والا ذاکر نامی مسافر دوران پروازاپنے موبائل فون پر ایئر ہوسٹس کی ویڈیو بناتے ہوئے پکڑا گیا ٗایئرہوسٹس نے مسافر کو ویڈیو بناتے ہوئے دیکھا تو ایئر لائن کے سکیورٹی افسر کو شکایت کردی جس کے بعد سکیورٹی حکام نے مسافرکا موبائل فون اپنے قبضے میں لے لیا ۔سوشل میڈیا سامنے آنیوالی ویڈیو میں دیکھا گیا کہ سکیورٹی ادارے کے اہلکار نے مسافر سے پاسپورٹ طلب کیا مگر مسافر نے پاسپورٹ فراہم کرنے سے معذرت کرلی جس پر افسر نے کہا کہ ہمارے پاس بورڈنگ نمبر موجود ہے جس کے ذریعے پاسپورٹ کی تمام تفصیلات حاصل کی جائیں گی ۔ افسر کے مطابق بغیر پوچھے کسی کی تصویر یا ویڈیو بنانے پر 18ماہ قید اور 5لاکھ روپے جرمانہ ہو سکتا ہے جس پر مسافر نے شرمناک حرکت کرنے پر معزرت کر لی تاہم افسر نے بتایاکہ آپکا پاسپورٹ نمبر ایف آئی اے امیگریشن کے پاس جمع ہو گا جو بلیک لسٹ ہونے کے بعد وہ کبھی دوبارہ دبئی نہیں آسکے گا ۔



کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…