اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) نجی ٹی وی کے پروگرام میں سینئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر نبیل گبول نے بڑا دعویٰ کر دیا، نبیل گبول نے کہا کہ میاں نواز شریف جتنا اعتبار اسحاق ڈار پر کرتے ہیں اتنا کسی پر بھی نہیں کرتے ، نواز شریف کو شہباز شریف سے زیادہ اعتماد اسحاق ڈار پر ہے، سینئر سیاستدان نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف چوہدری نثار کے ساتھ بھی ’’ایزی‘‘ نہیں ہیں۔ لوگ کہتے ہیں کہ وزیر اعظم چوہدری نثار کو بننا چاہئے کیونکہ وہ واحد شخص ہیں جو بے داغ ہیں جن پر کوئی الزام نہیں۔ مسلم لیگ (ن) کے لوگ بھی چاہتے ہیں کہ چوہدری نثار کو وزیر اعظم بنایا جائے ۔ نبیل گبول نے کہا کہ موجودہ حالات میں میری دو رائے ہیں ، یا تو چوہدری نثار وزیر اعظم بنیں گے یا پارلیمنٹ گھر چلی جائے گی۔
چوہدری نثار یا پارلیمنٹ ؟ تیسرا کوئی راستہ نہیں!حیران کن دعویٰ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وزیرپیٹرولیم کاپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
دنیا کا سب سے بڑا غار
-
موٹرویز نیٹ ورک میں اہم پیش رفت، ایم 13 موٹروے سے لاہور اسلام آباد کے سفر میں تقریباً 100 کلومیٹر ک...
-
ایرانی ریال خریدنے والے خوش، کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ
-
نوجوانوں میں کینسر کے بڑھتے کیسز کی بڑی وجہ سامنے آگئی، نئی تحقیق
-
بالی ووڈ اداکارہ کا اکشے کمار سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف
-
سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کےلئے بڑی خبر، محفوظ اور آسان قانونی راستوں کا اعلان
-
پاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
-
اسلام آباد ، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے
-
سرگودھا: بااثر افراد کی جانب سے مبینہ زیادتی کرنے کی شکایت پر ملزمان نے بچے کو زندہ دفن کر دیا
-
ثانیہ اشفاق کے عماد وسیم پر سنگین الزامات، عماد کا سابقہ اہلیہ کو انتباہ
-
معطل خاتون افسر کے گھر سے کروڑوں روپے نقد، ہیرے اور سونا برآمد
-
مری ایکسپریس وے پر مسافر وین مکمل جل گئی



















































