لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان عوامی تحر یک کے دھر نے میں تحر یک انصاف کی ’’وکٹ ‘‘گرتے گر تے بچ گئی ۔ جمعہ کے روز احتجاجی دھرنے میں ڈاکٹر طاہر القادری کے خطاب سے پہلے انکے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈ اپو رنے اعلان کیا کہ سابق ایم این اے جلیل احمد شر قپوری عوامی تحر یک میں شمولیت کاا علان کر رہے ہیں
جس پر ڈاکٹر طاہر القادری نے بھی آگے بڑھ کر ان سے ہاتھ ملایا اور انکو خوش آمد ید کہا مگر جلیل احمد شر قپوری نے اپنے خطاب میں جب یہ کہا کہ ہم عمران خان کی قیادت میں عوامی تحر یک کے موقف کی حمایت کر تے ہیں تواس پرڈاکٹر طاہر القادری اور دیگر قائدین حیرانگی سے ان کو دیکھنے لگے اور ایک دوسرے سے سوال پوچھتے رہے یہ کیا ہوگیا ہے ؟۔
عوامی تحر یک کے دھر نے میں تحر یک انصاف کی ’’وکٹ ‘‘گرتے گر تے بچ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موٹر سائیکل سوار افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
-
محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت، بڑی خوشخبری آگئی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی چھلانگ، فی اونس نرخ 4500 ڈالر سے تجاوز کرگیا
-
موسمِ سرما کی پہلی برف باری
-
کھیرے کے ٹکڑوں پر گھر میں بنا یہ پاؤڈر چھڑکیں اور چوہوں اور کاکروچز سے نجات پائیں
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
پاکستان میں کینسر کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ، نئی تحقیق میں اہم انکشافات
-
سرکاری ملازمین کی شادی شدہ بیٹیوں کے لیے نوکری، بڑی خبر آگئی
-
بینک اسلامی نے شرعی اصولوں پر مبنی سونے کی بنیاد پر ملک کی پہلی فنانسنگ سہولت کا آغاز کر دیا
-
زلزلے کے جھٹکے، شہریوںمیں خوف وہراس پھیل گیا
-
اداکارہ مسکان ملک سڑک کنارے دودھ کی ٹھنڈی بوتلیں فروخت کرنے پر مجبور



















































