جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

ممتازقادری کو پھانسی، اہم ہدایات جاری

datetime 1  مارچ‬‮  2016

ممتازقادری کو پھانسی، اہم ہدایات جاری

لاہور(نیوز ڈیسک)سابق گورنر سلمان تاثیر کے قتل کے جرم میں ممتاز قادری کو موت کی سزا کے بعد کسی بھی نا خوشگوار واقعہ سے بچنے کےلئے وفاقی و صوبائی وزراء، سیاسی شخصیات اور اعلیٰ سرکاری حکام کی سکیورٹی کو انتہائی سخت کر دیا گیا ۔ذرائع کے مطابق مختلف مذہبی جماعتوں کی طرف سے ممتاز قادری… Continue 23reading ممتازقادری کو پھانسی، اہم ہدایات جاری

کالعدم تنظیم کے دو کارندے گرفتار

datetime 1  مارچ‬‮  2016

کالعدم تنظیم کے دو کارندے گرفتار

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور میں انسداد دہشت گردی فورس نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دو کارندوں کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی حکام نے گرفتار ملزموں بابر اور افتخار کو داتا دربار کی حدود سے گرفتار کیا ۔ ملزموں نے کیولری گراؤنڈ کے قریب پرنٹنگ پریس بنا رکھا تھا جہاں… Continue 23reading کالعدم تنظیم کے دو کارندے گرفتار

ممتاز قادری کی پھانسی ،مسلم لیگ کا اہم عہدیدار احتجاجاً مستعفی

datetime 1  مارچ‬‮  2016

ممتاز قادری کی پھانسی ،مسلم لیگ کا اہم عہدیدار احتجاجاً مستعفی

لندن(نیوزڈیسک)ممتاز قادری کی پھانسی کی سزا پر مسلم لیگ (ن) برطانیہ یوتھ کے صدر نے احتجاجاً استعفی دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کے مجرم ممتاز قادری کو گزشتہ روز اڈیالہ جیل میں پھانسی دے دی گئی تھی۔ اس حوالے سے مسلم لیگ ن برطانیہ یوتھ کے صدر… Continue 23reading ممتاز قادری کی پھانسی ،مسلم لیگ کا اہم عہدیدار احتجاجاً مستعفی

وزیر داخلہ نے پاکستانی شہریت کےلئے بھارتی خاتون کے خط کا نوٹس لے لیا

datetime 1  مارچ‬‮  2016

وزیر داخلہ نے پاکستانی شہریت کےلئے بھارتی خاتون کے خط کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پاکستانی شہریت کےلئے بھارتی خاتون کے خط کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو قوانین کے مطابق فوری طور پر خاتون کو پاکستانی شہریت دینے کی ہدایت کی ہے۔ بھارتی خاتون نے کئی برس قبل ایک پاکستانی سے شادی کی تھی جس کی درخواست… Continue 23reading وزیر داخلہ نے پاکستانی شہریت کےلئے بھارتی خاتون کے خط کا نوٹس لے لیا

پاکستان میں غیر مسلموں کیلئے ایک اور بڑا فیصلہ،خوشخبری سنادی گئی

datetime 1  مارچ‬‮  2016

پاکستان میں غیر مسلموں کیلئے ایک اور بڑا فیصلہ،خوشخبری سنادی گئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون انصاف نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں غیر مسلموں کی نشستوں میں بڑھانے پر اتفاق کرلیا، قائمہ کمیٹی کے آئندہ اجلاس میں بل باضابطہ منظور کرلیا جائیگا جبکہ سیکرٹری قانون نے کمیٹی میں انکشاف کیا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ضلعی عدالتوں کی جگہ پر… Continue 23reading پاکستان میں غیر مسلموں کیلئے ایک اور بڑا فیصلہ،خوشخبری سنادی گئی

قادری کیخلاف قادری بول پڑا

datetime 1  مارچ‬‮  2016

قادری کیخلاف قادری بول پڑا

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ اور معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر طاہر القادری نے ممتاز قادری کی پھانسی کی حمایت کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق طاہرالقادری کا کہناتھا کہ اگر سلمان تاثیر کی جانب سے کچھ غلط کہہ دیا جانا ثابت ہو جاتا تو اس صورت میں کسی کو بھی قانون اپنے… Continue 23reading قادری کیخلاف قادری بول پڑا

پھانسی سے قبل ممتاز قادری نے اپنے والد سے آخری گفتگو میں کیا کہا ؟

datetime 1  مارچ‬‮  2016

پھانسی سے قبل ممتاز قادری نے اپنے والد سے آخری گفتگو میں کیا کہا ؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)میں مرنے کے بعد نبی اکرمؐ سے روزے کی حالت میں ملنا چاہتا ہوں۔یہ تھے ممتاز قادر ی کے وہ الفاظ جو ان کے والد کے مطابق ،ممتاز قادری نے اپنی گھر والوں سے اپنی آخری ملاقات میں کہے۔ ممتاز کے قادری کے وا لد کے مطابق انہوں نے آخری ملاقات میں… Continue 23reading پھانسی سے قبل ممتاز قادری نے اپنے والد سے آخری گفتگو میں کیا کہا ؟

سینیٹ میں امریکہ کے سیکرٹری خارجہ کے بیان کہ سعودی عرب پاکستان سے ایٹم بم خرید سکتا ہے پر تحریک التوا بحث کیلئے منظور کر لی گئی

datetime 1  مارچ‬‮  2016

سینیٹ میں امریکہ کے سیکرٹری خارجہ کے بیان کہ سعودی عرب پاکستان سے ایٹم بم خرید سکتا ہے پر تحریک التوا بحث کیلئے منظور کر لی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینیٹ میں امریکہ کے سیکرٹری خارجہ کے اس بیان کہ سعودی عرب پاکستان سے ایٹم بم خرید سکتا ہے پر تحریک التوا بحث کیلئے منظور کر لی گئی ۔ منگل کو سینیٹ کے اجلاس میں جے یو آئی ف کے سینیٹر حافظ حمد اللہ نے تحریک پیش کی جو امریکہ کے… Continue 23reading سینیٹ میں امریکہ کے سیکرٹری خارجہ کے بیان کہ سعودی عرب پاکستان سے ایٹم بم خرید سکتا ہے پر تحریک التوا بحث کیلئے منظور کر لی گئی

پاک فوج نے حکومت سے مہلت طلب کرلی

datetime 1  مارچ‬‮  2016

پاک فوج نے حکومت سے مہلت طلب کرلی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاک فوج نے حکومت سے مہلت طلب کرلی- مردم شماری اسی سال ہو گی،فوج نے شوال آپریشن مکمل کرنے کا وقت مانگا ہے-وزارت خارجہ کی طرف سے سینیٹ کو بتایا گیا کہ پاک بھارت جامع مذاکرات کی تاریخ ابھی فائنل نہیں ہوئی پہلے کا ٹائم فریم پٹھان کوٹ واقعے سے متاثر ہوا پاکستان… Continue 23reading پاک فوج نے حکومت سے مہلت طلب کرلی