حکومت نے سودی نظام کے خاتمے کے بجائے اسے تقویت دی، سراج الحق
کرک (نیوزڈیسک)جماعت اسلامی کے امیر مولانا سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ غریب بچوں کو تعلیم دے ،بے گھر کو گھر اور مریض کو علاج مہیا کرے۔حکومت نے سودی نظام کا خاتمہ کرنے کے بجائے اس کو تقویت دی ہے۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق خیبرپختونخوا کے ضلع کرک… Continue 23reading حکومت نے سودی نظام کے خاتمے کے بجائے اسے تقویت دی، سراج الحق