جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

نیب کے تفتیشی افسران کے لئے یونیفارم پہننا لازمی قرار دےدیا گیا

datetime 26  فروری‬‮  2016

نیب کے تفتیشی افسران کے لئے یونیفارم پہننا لازمی قرار دےدیا گیا

اسلام آباد/لاہور(نیوزڈیسک)نیب کے تفتیشی افسران کے لئے یونیفارم پہننا لازمی قرار دےدیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ نیب حکام کی جانب سے اپنے تفتیشی افسروں کے لئے یونیفارم پہننا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ یونیفارم پہننے سے ان کی آسانی سے شناخت ہو جائے گی۔ اس فیصلے کے سبب نیب افسران خوف کا شکار ہیں… Continue 23reading نیب کے تفتیشی افسران کے لئے یونیفارم پہننا لازمی قرار دےدیا گیا

لڑکیوں کو نوکری کا جھانسہ دے کر بیرون ملک فروخت کرنے کا معاملہ مزید سنگین ،دہائی دینے والی ماں بھی اغوا

datetime 26  فروری‬‮  2016

لڑکیوں کو نوکری کا جھانسہ دے کر بیرون ملک فروخت کرنے کا معاملہ مزید سنگین ،دہائی دینے والی ماں بھی اغوا

لاہور(نیوزڈیسک)لڑکیوں کو نوکری کا جھانسہ دے کر بیرون ملک فروخت کرنے کا معاملہ مزید سنگین ہو گیا، انصاف مانگنے کےلئے درخواست دینے والی ماں کو بھی مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ میں ایک خاتون انیلہ بیگم کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا تھاکہ امجد نامی ایجنٹ نے… Continue 23reading لڑکیوں کو نوکری کا جھانسہ دے کر بیرون ملک فروخت کرنے کا معاملہ مزید سنگین ،دہائی دینے والی ماں بھی اغوا

قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے صدر کے دو ڈرائیورز کو حراست میں لے لیا

datetime 26  فروری‬‮  2016

قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے صدر کے دو ڈرائیورز کو حراست میں لے لیا

لاہور(نیوزڈیسک)قانون نافذ کرنے والے اداروں نے صدر مملکت ممنون حسین کے سکواڈ کے دو ڈرائیورز کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کے لئے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طرف سے صدر مملکت ممنون حسین کے کیول کیڈ میں شامل دو… Continue 23reading قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے صدر کے دو ڈرائیورز کو حراست میں لے لیا

ایک ارب 60کروڑ کی کرپشن ،ایازصادق کی علیم خان پر کاری وار

datetime 26  فروری‬‮  2016

ایک ارب 60کروڑ کی کرپشن ،ایازصادق کی علیم خان پر کاری وار

لاہور(نیوزڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ای او بی آئی میں ایک ارب 60کروڑ کی کرپشن کا کھرا عبدالعلیم خان کی جانب جاتا ہے ،نیب اور ایف آئی اے پنجاب میں کس کے لئے چھریاں تیز کر رہی ہے اس کا مطلب خود ہی سمجھ لیا جائے ، پنجاب اسمبلی… Continue 23reading ایک ارب 60کروڑ کی کرپشن ،ایازصادق کی علیم خان پر کاری وار

اسلام آباد سے سابق افغان گورنر کے اغوا ءکا ڈراپ سین

datetime 26  فروری‬‮  2016

اسلام آباد سے سابق افغان گورنر کے اغوا ءکا ڈراپ سین

پشاور(نیوزڈیسک) اسلام آباد سے اغوا ہونے والے سابق افغان گورنر فضل اللہ واحدی کو مردان میں رہا کر دیا گیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ انھیں اطلاع ملی کہ سابق افغان گورنر فضل اللہ واحدی کو مردان صوابی روڈ سے کسی دوسرے مقام پر منتقل کیا جا رہا ہے جس پر… Continue 23reading اسلام آباد سے سابق افغان گورنر کے اغوا ءکا ڈراپ سین

بڑی پارٹیوں نے حکومت میں آنے کیلئے باریاں مقرر کر رکھی ہیں، سراج الحق

datetime 26  فروری‬‮  2016

بڑی پارٹیوں نے حکومت میں آنے کیلئے باریاں مقرر کر رکھی ہیں، سراج الحق

لاہور(نیوز ڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ جس ملک کا ایک وزیرقوم کے462ارب روپے ڈکار جاتا ہے ،وہاں کی حکومتیں قومی خزانے کے ساتھ کیا کھلواڑ کرتی ہونگی ، اس کا اندازہ لگانا مشکل نہیں ہے ۔اگر چھت صاف ہو تو پرنالے سے گندا پانی نہیں آسکتا۔ دونوں بڑی… Continue 23reading بڑی پارٹیوں نے حکومت میں آنے کیلئے باریاں مقرر کر رکھی ہیں، سراج الحق

خواتین کے حقوق پر پاس بل خاندانی نظام تباہ کر دے گا،چیئرمین پاکستان علماء کونسل

datetime 26  فروری‬‮  2016

خواتین کے حقوق پر پاس بل خاندانی نظام تباہ کر دے گا،چیئرمین پاکستان علماء کونسل

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب اسمبلی سے خواتین کے حقوق پر پاس کروایا جانے والا بل خاندانی نظام کو مکمل تباہ کر کے رکھ دے گا۔خواتین پر تشدد اور غیرت کے نام پر قتل کی اسلام نے شدید مذمت کی ہے لیکن خواتین کے حقوق کے نام پر ایسے قوانین مسلط کرنا جس سے انسانیت کی تذلیل… Continue 23reading خواتین کے حقوق پر پاس بل خاندانی نظام تباہ کر دے گا،چیئرمین پاکستان علماء کونسل

واپس آنا چاہتے ہیں ،ایتھنز میں سفارتخانہ تعاون نہیں کررہا،پاکستانیوں کا شکوہ

datetime 26  فروری‬‮  2016

واپس آنا چاہتے ہیں ،ایتھنز میں سفارتخانہ تعاون نہیں کررہا،پاکستانیوں کا شکوہ

ایتھنز(نیوزڈیسک)یونان میں پھنسے سیکڑوں پاکستانیوں نے شکوہ کیا ہے کہ ایتھنز میں پاکستانی سفارتخانہ ان کی وطن واپسی میں مددنہیں کرہا اوروہ یہاں بے یارومددگارپڑے ہیں،جرمن ریڈیوسے بات چیت میں یونان میں موجود سینکڑوں پاکستانی پناہ گزین ایسے بھی ہیں جو وطن لوٹنا چاہتے ہیں، لیکن انہیں پاکستان واپسی میں مشکلات کا سامنا ہے،شیخوپورہ سے… Continue 23reading واپس آنا چاہتے ہیں ،ایتھنز میں سفارتخانہ تعاون نہیں کررہا،پاکستانیوں کا شکوہ

2015 میں پاکستانیوں نے دبئی میں 2ارب ڈالرز سے زائد کی جائیدادیں خریدیں‘ اسد عمر

datetime 26  فروری‬‮  2016

2015 میں پاکستانیوں نے دبئی میں 2ارب ڈالرز سے زائد کی جائیدادیں خریدیں‘ اسد عمر

لاہور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی اسد عمر نے کہا ہے کہ دبئی کے لینڈ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق 2015 میں پاکستانیوں نے دبئی میں 2 ارب ڈالرز سے زائد کی جائیدادیں خریدیں،تین برسوں میں آئی ایم ایف سے جتنا قرض لیا گیا پاکستانیوں نے اس عرصے میں اس سے زائد مالیت کی… Continue 23reading 2015 میں پاکستانیوں نے دبئی میں 2ارب ڈالرز سے زائد کی جائیدادیں خریدیں‘ اسد عمر