اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

مجھے صرف نتائج اور کام چاہیئے، زبانی جمع خرچ سے کام نہیں چلے گا، شہباز شریف

datetime 9  اپریل‬‮  2016

مجھے صرف نتائج اور کام چاہیئے، زبانی جمع خرچ سے کام نہیں چلے گا، شہباز شریف

لاہور( نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ توانائی بحران کے خاتمے کیلئے قابل تجدید ذرائع سے بجلی کا حصول ناگزیر ہے اور پنجاب میں بائیوماس سے سمال پاور پلانٹ لگانے کا بہت پو ٹینشل ہے۔ وزیراعلیٰ نے بائیوماس سے سمال پاور پلانٹ لگانے کے منصوبے کے امور میں تاخیر پر برہمی کا… Continue 23reading مجھے صرف نتائج اور کام چاہیئے، زبانی جمع خرچ سے کام نہیں چلے گا، شہباز شریف

لاڑکانہ میں شادی کی تقریب میں شرمناک واقعہ

datetime 8  اپریل‬‮  2016

لاڑکانہ میں شادی کی تقریب میں شرمناک واقعہ

لاڑکانہ(این این آئی) لاڑکانہ کے قریب شادی کی تقریب میں ایکو ساﺅنڈ آپریٹرز کو نشے آور چیز دے کر بیہوش کرکے بدفعلی کا نشانہ بنایا گیا، اسپتال داخل، ایک نوجوان فوت۔ تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ شہر کے گجن پور چوک پر ایکوساﺅنڈ دوکان کے مالک جاوید مگن سے گاو ¿ں ذکریہ مہیسر کے قریب ملگانی… Continue 23reading لاڑکانہ میں شادی کی تقریب میں شرمناک واقعہ

محکمہ موسمیات نے خطرناک انتباہ کردیا

datetime 8  اپریل‬‮  2016

محکمہ موسمیات نے خطرناک انتباہ کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے خطرناک انتباہ کردیا،ملک کے مختلف حصوں میں ایک بار پھر بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کو تیار ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں کے باعث بالائی علاقوں میں سیلابی صورت حال تو نہیں تاہم لینڈ سلائیڈنگ ہو سکتی ہے۔ابر کرم ایک بار پھر برسنے کو تیار ہے۔ آئندہ… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے خطرناک انتباہ کردیا

نجی تعلیمی اداروں کی فیسوں میں اضافہ،حکومت نے تجویزمنظور کرلی،نئے فیصلے کا اعلان

datetime 8  اپریل‬‮  2016

نجی تعلیمی اداروں کی فیسوں میں اضافہ،حکومت نے تجویزمنظور کرلی،نئے فیصلے کا اعلان

لاہور ( نیوزڈیسک)محکمہ تعلیم پنجاب نے ایلیٹ نجی تعلیمی اداروں کی فیسوں میں سالانہ 8 فیصد اضافے کی تجویز منظور کر لی، فیسوں میں مجوزہ اضافے کی سفارشات باقاعدہ منظوری کے لئے وزیراعلی پنجاب کو بھیجی جائیں گی۔یہ بات صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خاں نے یہاں پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے مالکان کے ایک… Continue 23reading نجی تعلیمی اداروں کی فیسوں میں اضافہ،حکومت نے تجویزمنظور کرلی،نئے فیصلے کا اعلان

رائیونڈ جانے کے اعلان پرسعد رفیق کا عمران خان بارے نازیبا الفاظ کااستعمال،بڑا چیلنج دیدیا

datetime 8  اپریل‬‮  2016

رائیونڈ جانے کے اعلان پرسعد رفیق کا عمران خان بارے نازیبا الفاظ کااستعمال،بڑا چیلنج دیدیا

اوکاڑہ(نیوزڈیسک)رائیونڈ جانے کے اعلان پرسعد رفیق کا عمران خان بارے نازیبا زبان کااستعمال،بڑا چیلنج دیدیا،وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران خان اب رائیونڈ جانے کی دھمکیاں دیتے ہیں دراصل وہ گیدڑ خان ہیں اور اگر ان میں ہمت ہے تو وہ رائیونڈ کا رخ کرکے دکھائیں۔اوکاڑہ میں ریلوے اسٹیشن کی تعمیر… Continue 23reading رائیونڈ جانے کے اعلان پرسعد رفیق کا عمران خان بارے نازیبا الفاظ کااستعمال،بڑا چیلنج دیدیا

پاکستان میں 5کروڑ 90لاکھ افراد باضابطہ طور پر غریب قرار

datetime 8  اپریل‬‮  2016

پاکستان میں 5کروڑ 90لاکھ افراد باضابطہ طور پر غریب قرار

کراچی(این این آئی) پاکستان میں 5 کروڑ 90 لاکھ سے زائد افراد کو باضابطہ طور پر غریب قرار دیدیا گیا ہے۔حکومت پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق پہلے ملک میں آبادی کے لحاظ سے ہر 10 میں سے ایک شخص غریب تھا اور اب یہ تعداد بڑھ کر 3 ہو چکی… Continue 23reading پاکستان میں 5کروڑ 90لاکھ افراد باضابطہ طور پر غریب قرار

کراچی، دہشتگردوں کو پناہ دینے کا الزام ، عامر خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

datetime 8  اپریل‬‮  2016

کراچی، دہشتگردوں کو پناہ دینے کا الزام ، عامر خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

کراچی (این این آئی)انسداد دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کے خلاف دہشت گردوں کو پناہ دینے کے کیس کی سماعت 7 مئی تک ملتوی کردی ہے ۔ جبکہ رئیس مما ، شہزاد ملا ، عمران اعجاز نیازی اور نعیم ملا سمیت مفرور ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری… Continue 23reading کراچی، دہشتگردوں کو پناہ دینے کا الزام ، عامر خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

پاناما لیکس کے انکشافات ، وزیر اعظم کے خلاف پہلا فیصلہ آگیا

datetime 8  اپریل‬‮  2016

پاناما لیکس کے انکشافات ، وزیر اعظم کے خلاف پہلا فیصلہ آگیا

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے پاناما لیکس کے انکشافات پر وزیر اعظم کے خلاف کارروائی کے لئے تمام درخواستوں کو یکجا کرنے کا حکم دیدیا ۔گزشتہ روز لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے کیس کی سماعت کی ۔تحریک انصاف کے گوہرنوازسندھو سمیت دیگر شہریوں نے درخواستیں دائرکررکھی تھیں جن… Continue 23reading پاناما لیکس کے انکشافات ، وزیر اعظم کے خلاف پہلا فیصلہ آگیا

پاناما لیکس، شاہ محمود قریشی کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا،حکومت کو اہم پیشکش

datetime 8  اپریل‬‮  2016

پاناما لیکس، شاہ محمود قریشی کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا،حکومت کو اہم پیشکش

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاناما لیکس نے پوری دنیا میں تہلکہ مچایا دیا ہے ہمیں ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے کی بجائے ایک معقول راستہ تلاش کرنا ہوگا تاکہ ملک کا وقار بھی بلند ہو اور کرپشن کا ہمیشہ کے لئے راستہ… Continue 23reading پاناما لیکس، شاہ محمود قریشی کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا،حکومت کو اہم پیشکش