اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن نے پاناما لیکس کے معاملے پر وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس میں وزیر اعظم کے خاندان کے اثاثوں کے حوالے سے شواہد پیش کیے جائیں گے ۔نجی ٹی وی کے مطابق وائٹ پیپر میں وزیر اعظم سے سوالات کیے جائیں گے اور اس میں شریف خاندان کے بیرون ملک اثاثوں کے شواہد پیش کیے جائینگے۔وائٹ پیپر میں رقوم کی بیرون ملک منتقلی کے حوالے سے تفصیلات پیش کی جائیں گی ¾اپوزیشن کے وائٹ پیپر کو پارلیمنٹ میں بھی پیش کیا جائے گا ۔
پانامہ لیکس معاملہ، اپوزیشن کا بڑا اقدام، فیصلہ کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موٹر سائیکل سوار افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
پنجاب حکومت کی گریجویٹس کے لیے بڑی خوشخبری، 60 ہزار روپے ماہانہ وظیفے کا اعلان
-
حکومت نے ڈیزل مہنگا، پیٹرول سستا کرنے کا اعلان کردیا
-
یو اے ای جانے والوں کیلئے بڑا الرٹ، کن کاموں پر پابندی ہے؟ اہم فہرست سامنے آگئی
-
نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر بڑا اضافہ
-
محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت، بڑی خوشخبری آگئی
-
موسمِ سرما کی پہلی برف باری
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی چھلانگ، فی اونس نرخ 4500 ڈالر سے تجاوز کرگیا
-
کھیرے کے ٹکڑوں پر گھر میں بنا یہ پاؤڈر چھڑکیں اور چوہوں اور کاکروچز سے نجات پائیں
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
گلوکارہ آئمہ بیگ نے شوہر زین احمد سے علیحدگی کا اعلان کر دیا



















































