اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

اہم شخصیت کے گھر چھاپہ، کروڑوں کے نواردات برآمد

datetime 18  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد(آئی این پی) نیب نے گرفتارڈائریکٹر امور خارجہ شفقت چیمہ کے گھر پرچھاپہ کر کروڑوں روپے مالیت کے نوادرات برآمد کرلیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق نیب نے بدھ کو صبح ڈائریکٹر امورخارجہ شفقت چیمہ کے گھر پرچھاپہ مارا اور کروڑوں روپے مالیت کے نوادرات برآمد کیے، جبکہ 26لاکھ مالیت کی گاڑی بھی تحویل میں لے لی۔واضح رہے کہ آمدنی سے زائد اثاثے بنانے کے الزام پر نیب نے شفقت چیمہ کو گزشتہ روز گرفتار کیا تھا



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…