جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

واپس آنا چاہتے ہیں ،ایتھنز میں سفارتخانہ تعاون نہیں کررہا،پاکستانیوں کا شکوہ

datetime 26  فروری‬‮  2016

واپس آنا چاہتے ہیں ،ایتھنز میں سفارتخانہ تعاون نہیں کررہا،پاکستانیوں کا شکوہ

ایتھنز(نیوزڈیسک)یونان میں پھنسے سیکڑوں پاکستانیوں نے شکوہ کیا ہے کہ ایتھنز میں پاکستانی سفارتخانہ ان کی وطن واپسی میں مددنہیں کرہا اوروہ یہاں بے یارومددگارپڑے ہیں،جرمن ریڈیوسے بات چیت میں یونان میں موجود سینکڑوں پاکستانی پناہ گزین ایسے بھی ہیں جو وطن لوٹنا چاہتے ہیں، لیکن انہیں پاکستان واپسی میں مشکلات کا سامنا ہے،شیخوپورہ سے… Continue 23reading واپس آنا چاہتے ہیں ،ایتھنز میں سفارتخانہ تعاون نہیں کررہا،پاکستانیوں کا شکوہ

2015 میں پاکستانیوں نے دبئی میں 2ارب ڈالرز سے زائد کی جائیدادیں خریدیں‘ اسد عمر

datetime 26  فروری‬‮  2016

2015 میں پاکستانیوں نے دبئی میں 2ارب ڈالرز سے زائد کی جائیدادیں خریدیں‘ اسد عمر

لاہور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی اسد عمر نے کہا ہے کہ دبئی کے لینڈ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق 2015 میں پاکستانیوں نے دبئی میں 2 ارب ڈالرز سے زائد کی جائیدادیں خریدیں،تین برسوں میں آئی ایم ایف سے جتنا قرض لیا گیا پاکستانیوں نے اس عرصے میں اس سے زائد مالیت کی… Continue 23reading 2015 میں پاکستانیوں نے دبئی میں 2ارب ڈالرز سے زائد کی جائیدادیں خریدیں‘ اسد عمر

امسال سیلاب کے قوی امکان کے پیش نظر ضلعی ہیڈکوارٹر شہرسجاول کے ڈوبنے کا خطرہ

datetime 26  فروری‬‮  2016

امسال سیلاب کے قوی امکان کے پیش نظر ضلعی ہیڈکوارٹر شہرسجاول کے ڈوبنے کا خطرہ

سجاول(نیوزڈیسک) دریائے سندھ کے سرے پر ڈیلٹائی ضلع سجاول میں امسال سیلاب کے قوی امکان کے پیش نظر ضلعی ہیڈکوارٹر شہرسجاول کے ڈوبنے کا خطرہ موجود ہے، ضلع سجاول میں دوہزار دس کے سیلاب کے دوران حساس قرار دئے گئے دریائی پشتوں میں سے کوٹ عالموں کے مقام پر شگاف پڑا تھا جس سے علاقے… Continue 23reading امسال سیلاب کے قوی امکان کے پیش نظر ضلعی ہیڈکوارٹر شہرسجاول کے ڈوبنے کا خطرہ

فکس اِٹ مہم کے بانی عالمگیر کو عدالت نے فیصلہ سنا دیا

datetime 26  فروری‬‮  2016

فکس اِٹ مہم کے بانی عالمگیر کو عدالت نے فیصلہ سنا دیا

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں گٹر کے ڈھکن لگانے اور کچرا صاف کرنے کے حوالے سے فکس اِٹ مہم (Fix it Campaign) چلانے والے سماجی کارکن اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن عالمگیر خان کو ضمانت پر رہائی مل گئی۔پولیس نے گذشتہ روز عالمگیر خان کو وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی سرکاری… Continue 23reading فکس اِٹ مہم کے بانی عالمگیر کو عدالت نے فیصلہ سنا دیا

ملازمین کیخلاف نیب کو بھجوائے کیسز کی تفصیلات پیش،229 ملازمین کو کرپشن مقدمات میں سزا دی گئی

datetime 26  فروری‬‮  2016

ملازمین کیخلاف نیب کو بھجوائے کیسز کی تفصیلات پیش،229 ملازمین کو کرپشن مقدمات میں سزا دی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پانچ برسوں میں سرکاری ملازمین کے خلاف نیب کو بھیجے گئے کرپشن کیسزکی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی ہیں۔ زاہد حامد کہتے ہیں کہ شفاف احتساب کیلئے نیا قومی احتساب کمیشن بنائیں گے۔ وزیر قانون زاہد حامد نے قومی اسمبلی میں بتایا کہ ملک بھر میں 5 برسوں میں سرکاری… Continue 23reading ملازمین کیخلاف نیب کو بھجوائے کیسز کی تفصیلات پیش،229 ملازمین کو کرپشن مقدمات میں سزا دی گئی

سوات ‘نجی سکول کی دیوار گر گئی ، 23 طلبا زخمی

datetime 26  فروری‬‮  2016

سوات ‘نجی سکول کی دیوار گر گئی ، 23 طلبا زخمی

سوات (نیوز ڈیسک ) سوات کے علاقے میں نجی سکول میں اچانک دیوار گر گئی ۔سکول کافی عرصہ سے خستہ حالی کا شکار تھا ، حکومت کی عدم توجہی کے باعث اسکول کی دیوار گر گئی۔ دیوار گرنے سے اسکول میں موجود 23 طلبا زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا… Continue 23reading سوات ‘نجی سکول کی دیوار گر گئی ، 23 طلبا زخمی

پشاورمیں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام؛ کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار

datetime 26  فروری‬‮  2016

پشاورمیں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام؛ کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار

پشاور(نیوز ڈیسک)کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے رنگ روڈ کے قریب باڑہ چوک پر کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ پشاورمیں رنگ روڈ کے قریب باڑہ چوک پرناکہ بندی کرکے سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم کے دہشت گرد گل منان کو گرفتارکرلیا۔ سی ٹی… Continue 23reading پشاورمیں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام؛ کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار

وزیراعظم نے آج سندھ اور پنجاب کے درمیان غلط فہمیوں کو ختم کردیا، ڈاکٹرعشرت العباد

datetime 26  فروری‬‮  2016

وزیراعظم نے آج سندھ اور پنجاب کے درمیان غلط فہمیوں کو ختم کردیا، ڈاکٹرعشرت العباد

کراچی (نیوزڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے آج سندھ اور پنجاب کے درمیان غلط فہمیوں کو ختم کردیا۔کراچی میں گرین لائن منصوبے کی سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کا کہنا تھا کہ کراچی کی آبادی میں اضافہ ہوتا رہا… Continue 23reading وزیراعظم نے آج سندھ اور پنجاب کے درمیان غلط فہمیوں کو ختم کردیا، ڈاکٹرعشرت العباد

پاکستان میں روشنی، امید اور امن کا سفر شروع ہو چکا ہے،شہباز شریف

datetime 26  فروری‬‮  2016

پاکستان میں روشنی، امید اور امن کا سفر شروع ہو چکا ہے،شہباز شریف

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت نیمیٹروبس اسٹیشنزتک آنیجانے کیلئیفیڈر روٹس پرنئی بسیں چلانے کا فیصلہ کیاہے،وزیراعلیٰ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں روشنی، امید اور امن کا سفر شروع ہو چکا ہے،اورنج لائن میٹرو ٹرین بھی شفافیت، معیار اور فن تعمیر کا اعلیٰ شاہکار ہو گا۔وزیراعلیٰ شہبازشریف نیپنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے8ویں اجلاس کی صدارت… Continue 23reading پاکستان میں روشنی، امید اور امن کا سفر شروع ہو چکا ہے،شہباز شریف