اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

2جون کو کیا ہو نے جا رہا ہے ؟ صدر مملکت نے دستخط کر دئیے

datetime 17  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد (آن لائن)صدر مملکت ممنو ن حسین نے قومی اسمبلی اور سینٹ کا مشترکہ اجلاس 2 جون کو طلب کر لیا ۔ صدر مملکت پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب بھی کریں گے جبکہ صدر نے پیٹینٹ ترمیمی بل 2016 کی منظوری دی ہے ، سمری وزیر اعظم کی طرف سے ان کو بجھوائی گئی تھی ۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 2 جون صبح گیارہ بجے بروز جمعرات کو طلب کر لیا ہے اس اجلاس کے دوران صدر خطاب بھی کریں گے اور ملکی اہم صورت حال پر اظہار خیال کریں گے جبکہ سینٹ کا اجلاس 3 جون ساڑھے چھ بجے جبکہ قومی اسمبلی کا بجٹ سیشن تین جون کو ہی ساڑھے چار بجے ہو گا ۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار بجٹ سیشن میں بجٹ پیش کریں گے ۔ صدر نے وزیر اعظم نواز شریف کی ایڈوائس پر دونوں ایوانوں کے اجلاس طلب کئے ہیں ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…