جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

لاہور‘سی آئی اے ماڈل ٹاون کی کارروائی ،3مشتبہ افراد گرفتار

datetime 25  فروری‬‮  2016

لاہور‘سی آئی اے ماڈل ٹاون کی کارروائی ،3مشتبہ افراد گرفتار

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہورمیں پولیس نے تین مشتبہ افراد کو گرفتارکرکے تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ،تینوں افراد کے دہشت گردی میں ملوث ہونے کا شبہ ہے۔سی آئی اے پولیس کے مطابق تینوں افراد کو حساس اداروں کی معلومات پر گرفتار کیا گیا ہے،،تینوں کاتعلق کرم ایجنسی سے ہے۔ انہیں انارکلی میں ایک… Continue 23reading لاہور‘سی آئی اے ماڈل ٹاون کی کارروائی ،3مشتبہ افراد گرفتار

نیب کا اکاونٹنٹ جنرل سندھ کے دفتر پر چھاپا

datetime 25  فروری‬‮  2016

نیب کا اکاونٹنٹ جنرل سندھ کے دفتر پر چھاپا

کراچی(نیوز ڈیسک)نیب نے اکاونٹنٹ جنرل سندھ کے دفتر پر چھاپا مارکر ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔تحول میں لیے گئے تمام رکارڈ کی چھان بین کی جارہی ہے۔نیب ذرائع کے مطابق اکاونٹنٹ جنرل سندھ کے دفتر پر چھاپا مارکر تمام ریکارڈ قبضے میں لے لیا گیا۔تحویل میں لیے گئے ریکارڈ سے سال 2012 سےاب تک 140… Continue 23reading نیب کا اکاونٹنٹ جنرل سندھ کے دفتر پر چھاپا

کراچی‘منگھوپیر میں رینجرز سے مقابلہ، 3 دہشت گرد ہلاک

datetime 25  فروری‬‮  2016

کراچی‘منگھوپیر میں رینجرز سے مقابلہ، 3 دہشت گرد ہلاک

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے منگھوپیر میں رینجرز نے مقابلے کے بعد 3 دہشت گردوں ہلاک کردیا۔ دہشت گرد سیکیورٹی اہلکاروں کے قتل میں ملوث تھے۔ دہشت گرد50 فوجیوں کی شہادت اور کیڈٹ کالج رزمک پر میزائل حملے میں ملوث تھے۔ترجمان رینجرز کے مطابق منگھوپیر میں کارروائی،خفیہ اداروں کی اطلاع پر کی گئی۔ترجمان رینجرز کا کہنا… Continue 23reading کراچی‘منگھوپیر میں رینجرز سے مقابلہ، 3 دہشت گرد ہلاک

ٹریول ایجنسیاں گروپ بناکر پاسپورٹ ویزہ قونصلیٹ کو پیش کریں،ترجمان

datetime 25  فروری‬‮  2016

ٹریول ایجنسیاں گروپ بناکر پاسپورٹ ویزہ قونصلیٹ کو پیش کریں،ترجمان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں سعودی سفارت خانے کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ ٹریول ایجنسیوں کے صرف ان پاسپورٹوں پر ویزے لگائے جائیں گے جو گروپ بناکر پاسپورٹ ویزہ قونصلیٹ کو پیش کریں گے۔ آئندہ ٹریول ایجنٹ کے لئے لازم قرار دیا گیا ہے کہ وہ گروپ کے پاسپورٹ پیش کرنے… Continue 23reading ٹریول ایجنسیاں گروپ بناکر پاسپورٹ ویزہ قونصلیٹ کو پیش کریں،ترجمان

آئیسکو میں 87 افسران کی بھرتیاں کالعدم، نئی بھرتیوں کی ہدایت

datetime 25  فروری‬‮  2016

آئیسکو میں 87 افسران کی بھرتیاں کالعدم، نئی بھرتیوں کی ہدایت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزارت پانی و بجلی نے آئیسکو کو ہدایت کی ہے کہ حال ہی میں غیر قانونی طور پر بھرتی کئے گئے 87افسروں کی تعیناتی کالعدم قرار دے کر نئے سرے سے ان آسامیوں پر بھرتیاں کی جائیں تاکہ شفافیت برقرار رہ سکے۔ دی نیوز کو موصول ہونے والی انکوائری رپورٹ کے… Continue 23reading آئیسکو میں 87 افسران کی بھرتیاں کالعدم، نئی بھرتیوں کی ہدایت

پاکستان اور بھارت آئندہ ماہ اپنے معطل شدہ مذاکرات بحال کرینگے

datetime 25  فروری‬‮  2016

پاکستان اور بھارت آئندہ ماہ اپنے معطل شدہ مذاکرات بحال کرینگے

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان اور بھارت اپنے معطل مذاکرات آئندہ ماہ میں بحال کریں گے، ذرائع کے مطابق پاکستان آگلے ماہ کی یکم تاریخ کو اپنی ٹیم پٹھانکوٹ حملوں کی تحقیقات کےلیے بھارت بھیج رہا ہے۔ جنگ رپورٹرصالح ظافر کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی ہائی کمشنر نے وزیر اعظم سے… Continue 23reading پاکستان اور بھارت آئندہ ماہ اپنے معطل شدہ مذاکرات بحال کرینگے

پاکستان کی طرف سے دراندازی کے واقعات میں کمی آئی ہے، بھارت

datetime 25  فروری‬‮  2016

پاکستان کی طرف سے دراندازی کے واقعات میں کمی آئی ہے، بھارت

لاہور (نیوز ڈیسک) 2014کے مقابلے میں2015 میں پاکستان کے ساتھ کراس بارڈر فائرنگ کے واقعات میں کمی کے باوجود بھارت میں مرنے والے سویلین اور سیکورٹی اداروں کے افراد کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔جنگ رپورٹر خالد محمود خالد کے مطابق اس کا انکشاف بھارت کے وزیرمملکت برائے داخلہ کرن رجیجو نے راجیہ سبھا میں… Continue 23reading پاکستان کی طرف سے دراندازی کے واقعات میں کمی آئی ہے، بھارت

سائنس و ٹیکنالوجی کےساتھ سوشل سائنسز پرخصوصی توجہ دینا ہوگی، وزیر اطلاعات

datetime 25  فروری‬‮  2016

سائنس و ٹیکنالوجی کےساتھ سوشل سائنسز پرخصوصی توجہ دینا ہوگی، وزیر اطلاعات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ تعلیم کا فروغ حکومت پاکستان کی ترجیحات کا لازمی جزوہے وزیراعظم نواز شریف تعلیم کی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں۔ اور سوشل سائنسز کی تعلیم پربھی خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔ سوشل سائنسز کی تعلیم معاشرے کی نشو و نما… Continue 23reading سائنس و ٹیکنالوجی کےساتھ سوشل سائنسز پرخصوصی توجہ دینا ہوگی، وزیر اطلاعات

پٹھان کوٹ حملے کے بعد بھارت نے مذاکرات کی بحالی کیلئے رابطہ نہیں کیا، وزیر تجارت

datetime 25  فروری‬‮  2016

پٹھان کوٹ حملے کے بعد بھارت نے مذاکرات کی بحالی کیلئے رابطہ نہیں کیا، وزیر تجارت

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک) پٹھانکوٹ حملے کے بعد بھارت نے جامع مذاکرات اور تجارت پر بات چیت کی بحالی کیلئے تاحال پاکستان سے کوئی رابطہ نہیں کیا ہے۔ جنگ رپورٹر مہتاب حیدر کے مطابق وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان نے بدھ کواپنی وزارد کے دفتر میں چند مخصوص صحافیوں سے ملاقات میںبتایا کہ… Continue 23reading پٹھان کوٹ حملے کے بعد بھارت نے مذاکرات کی بحالی کیلئے رابطہ نہیں کیا، وزیر تجارت