جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

خواتین پر تشدد کیخلاف بل منظور

datetime 24  فروری‬‮  2016

خواتین پر تشدد کیخلاف بل منظور

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان میں صوبہ پنجاب کے قانون ساز ادارے یعنی صوبائی اسمبلی نے خواتین پر تشدد کیخلاف پیش کیے گئے بل کو کثرت رائے سے منظور کرلیا۔خواتین پر تشدد کیخلاف منظور کیے گئے بل کے مطابق حکومت صوبے میں ٹال فری نمبر متعارف کرائے گی جس پر گھریلو تشدد کا شکار خواتین شکایات… Continue 23reading خواتین پر تشدد کیخلاف بل منظور

افغانستان میں بدامنی سے پاکستان متاثر ہوتا ہے،خواجہ آصف

datetime 24  فروری‬‮  2016

افغانستان میں بدامنی سے پاکستان متاثر ہوتا ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن کے قیام کے لئے افغان حکومت اور افغان طالبان کے مابین امن مذاکرات جلد شروع ہوں گیجس کے مثبت اثرات پورے خطہ پر پڑیں گے ۔ افغانستان میں بدامنی سے پاکستان شدید متاثر ہوتا ہے پاکستان میں امن کے قیام… Continue 23reading افغانستان میں بدامنی سے پاکستان متاثر ہوتا ہے،خواجہ آصف

جنوبی وزیرستان, ایف سی کی گاڑی کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں پانچ اہلکار زخمی

datetime 24  فروری‬‮  2016

جنوبی وزیرستان, ایف سی کی گاڑی کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں پانچ اہلکار زخمی

جنوبی وزیرستان (نیوز ڈیسک)جنوبی وزیرستان کی تحصیل وانا میں ایف سی کی گاڑی کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں پانچ اہلکار زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق تحصیل وانا کے علاقے تنائی میں گشت پر موجود ایف سی کی گاڑی کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں پانچ ایف سی اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ واقعہ کی… Continue 23reading جنوبی وزیرستان, ایف سی کی گاڑی کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں پانچ اہلکار زخمی

عمران خان کوٹلی پہنچ گئے ، جلسے سے خطاب کرینگے

datetime 24  فروری‬‮  2016

عمران خان کوٹلی پہنچ گئے ، جلسے سے خطاب کرینگے

کوٹلی (نیوز ڈیسک) عمران خان کوٹلی پہنچ گئے ، نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کوٹلی میں تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرینگے ۔ عمران خان ایک ہیلی کاپٹر کے ذریعے جلسہ گاہ پہنچے ہیں ، تحریک انصاف کے جلسہ کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں اور عوام کی بڑی تعداد جلسہ گاہ میں… Continue 23reading عمران خان کوٹلی پہنچ گئے ، جلسے سے خطاب کرینگے

ملتان :ایمرسن کالج کے طلبا کا امتحانی شیڈول میں تبدیلی کیخلاف انو کھا احتجاج

datetime 24  فروری‬‮  2016

ملتان :ایمرسن کالج کے طلبا کا امتحانی شیڈول میں تبدیلی کیخلاف انو کھا احتجاج

ملتان(نیوز ڈیسک) ملتان میں ایمرسن کالج کے طلبا کا امتحانات کے شیڈول میں تبدیلی کے خلاف بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کے خلاف مرغا بن کر انوکھا احتجاج ، ٹائر جلا کر سڑک بلاک کردی۔ چونگی نمبر 6 پر ہونیوالے احتجاجی مظاہرے میں شریک ایمرسن کالج کے طلبا نے مرغا بن کر بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی… Continue 23reading ملتان :ایمرسن کالج کے طلبا کا امتحانی شیڈول میں تبدیلی کیخلاف انو کھا احتجاج

سوشل سائنسز کی تعلیم سے لوگوں کے ذہن بدلے جا سکتے ہیں, وزیر اطلاعات پرویز رشید

datetime 24  فروری‬‮  2016

سوشل سائنسز کی تعلیم سے لوگوں کے ذہن بدلے جا سکتے ہیں, وزیر اطلاعات پرویز رشید

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ سوشل سائنسز کی تعلیم سے لوگوں کے ذہن بدلے جا سکتے ہیں, یقین دلاتا ہوں کہ 2018 تک تعلیم اور سوشل سائنسز کیلئے وعدہ پورا کریں گے۔ سوشل سائنسز ایکسپو سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا… Continue 23reading سوشل سائنسز کی تعلیم سے لوگوں کے ذہن بدلے جا سکتے ہیں, وزیر اطلاعات پرویز رشید

ماروی میمن نے بلا جھجک اپنی اصلی عمر بتادی

datetime 24  فروری‬‮  2016

ماروی میمن نے بلا جھجک اپنی اصلی عمر بتادی

چلاس (نیوز ڈیسک)خواتین عموما اپنی عمریں نہیں بتا تی ،مگربی آئی ایس پی کے چیئرپرسن ماروی میمن نے اپنی اصلی عمر بتا دی،ان کا کہنا تھا کہ وہ نہ اتنی بڑی ہیں نہ ہی کم عمر ہیں۔ماروی میمن نے چلاس کے مقام پرعمائدین دیامر سے خطاب میں کہا کہ گلگت بلتستان سے ان کی گہری… Continue 23reading ماروی میمن نے بلا جھجک اپنی اصلی عمر بتادی

امریکا‘عدالتی حکم پر ایگزیکٹ گروپ کی 3کمپنیوں کے اکاونٹ منجمد

datetime 24  فروری‬‮  2016

امریکا‘عدالتی حکم پر ایگزیکٹ گروپ کی 3کمپنیوں کے اکاونٹ منجمد

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکا میں عدالتی حکم کے بعد ایگزیکٹ گروپ کی 3کمپنیوں کے اکاونٹ منجمد کر دیے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق عدالت نے یہ حکم ا س سال 5فروری کو جاری کیا۔یہ حکم 2 ارب 30 کروڑ روپے کا جرمانہ ادا نہ کرنےپر دیا گیا جس کی ادائیگی کی ہدایت 2012ءمیں دی گئی… Continue 23reading امریکا‘عدالتی حکم پر ایگزیکٹ گروپ کی 3کمپنیوں کے اکاونٹ منجمد

حکومت کو اچانک نیب کی خامیاں نظر آنے کیوں لگ گئی ہیں؟

datetime 24  فروری‬‮  2016

حکومت کو اچانک نیب کی خامیاں نظر آنے کیوں لگ گئی ہیں؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اپنے ٹی وی پروگرام ’’کل تک‘‘ میں تبصرہ کرتے ہوئے بتایا کہ عوام جس محکمے میں اصلاحات چاہتے ہیں دعا کریں کہ وہ محکمہ میاں نواز شریف اور ان کے دوستوں کو اسی طرح تنگ کرے جس طرح نیب کر رہا ہے جس کے بعد اس محکمے میں اصلاحات ہو جائیں… Continue 23reading حکومت کو اچانک نیب کی خامیاں نظر آنے کیوں لگ گئی ہیں؟