لاہور(آئی اےن پی) پےپلزپارٹی کے مر کزی سےکرٹری اطلاعات قمر الزمان کا ئرہ نے کہا ہے کہ نوازشر ےف کے نادان دوست ان سے دشمنی کر رہے ہیں‘(ن) لےگ مےں بہت سے لوگ وزارت اعظمی کے امےدار بنے بےٹھے ہےں ‘ نوازشرےف کے اپنے لوگ انکے لےے زےادہ مسائل پےدا کر رہے ہےں ‘ وزےر اعظم سے پانامہ لےکس کے بعد استعفیٰ کا مطالبہ کوئی جرم نہےں ‘ٹال مٹول سے کام نہےں چلے گا نوازشرےف کا آج پار لےمنٹ مےں اپوزےشن کے سوالوں کا صاف صاف جواب دےنا ہوگا‘جس دن پاکستان سے کرپشن کا خاتمہ ہو گا اس دن پورے ملک کے عوام کی جیت ہو گی ۔ اپنے اےک انٹر وےو کے دوران پےپلزپارٹی کے مر کزی سےکرٹری اطلاعات قمر الزمان کا ئرہ نے کہا کہ پانامہ لےکس کا معاملہ سامنے آنکے بعد سے حکومت کے شمےروں نے ان کو غلط مشورے دےکر حکومت کےلئے مزےد مسائل پےدا کر دےئے ہےں اور اب نوازشر ےف کو خود حالات کو سامنے رکھ کر اپوزےشن کے مطالبات اور سوالوں کا جواب دےنا ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ (ن) لےگ مےں بہت سے لوگ وزےر اعظم بننے کی خواہش رکھتے ہےں اور اےسے لوگوں کی بھی کوشش ہے کہ نوازشر ےف اپنے عہدے سے الگ ہوجائے اور اس مےںکوئی شک نہےں کہ نوازشر ےف کو ان کے مشورے اپوزےشن کے ساتھ معاملات کو حل کر نے کا مشورہ نہےں دے رہے بلکہ انکے غلط مشوروں سے معاملات خراب ہو رہے ہےں ۔