بدھ‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی میں انوکھا مقابلہ،سعد رفیق نئی بات سامنے لے آئے

datetime 16  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بہاولپور (این این آئی)وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی میں خود کو اپوزیشن منوانے کا مقابلہ چل رہا ہے ٗپشاور کے آدم خور چوہے عمران خان کے کنٹرول سے باہر ہیں ٗ بلاول کو اپنے والد کی کرپشن نظر نہیں آ رہی۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے کا کہنا تھا ملک میں کوئی بڑا ڈیڈ لاک نہیں آئیگا بد ترین جمہوریت آمریت سے بہتر ہے۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ بلاول بھٹو صاحب آف شور کمپنیز سے پہلے اپنے والد کی کرپشن پر غور کریں۔ بھٹو آپ کی پارٹی کے لیڈر ہیں پاکستانی قوم کے نہیں ٗانہوں نے کہاکہ عمران خان پشاور کے آدم خور چوہے ماریں ورنہ پشاور کے عوام انہیں مسترد کر دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Self Sabotage


ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…