لندن/لاہور(آئی اےن پی) تحر ےک انصاف کے چےئر مےن عمران خان نے کہا ہے کہ ہم کر پشن اور پانامہ لےکس کےخلاف اپنے سٹےنڈ سے پےچھے نہےں ہٹےں گے (ن) لےگ اپنی کر پشن کا حساب دےں ان سے کسی صورت بلےک مےل نہےں ہوں گے‘کر پشن کےخلاف تحر ےک انصاف کی تحر ےک ختم نہےں ہوگی ‘مےں باہر سے پےسہ پاکستان لےکر آےا مگر نوازشرےف اورانکی فےملی پےسہ پاکستان سے باہر لےکر گئی ہے جسکا ان کو حساب دےنا ہوگا ‘نوازشر ےف نے پار لےمنٹ مےں اپوزےشن کے سوالوں کا جواب نہ دےا تو اپوزےشن کی مشاورت سے آئندہ کی حکمت عملی بنائےں گے ۔ وہ تحر ےک انصاف کے راہنما چوہدری محمدسرور کے ہمراہ لندن مےں تحر ےک انصاف کے کارکنوں سے خطاب کر رہے تھے تحر ےک انصاف کے چےئر مےن عمران خان نے کہا کہ مےرے دامن صاف ہے اس لےے (ن) لےگ والوں کے ہاتھوں کسی صورت بلےک مےل نہےں ہوں گا بلکہ انکی کر پشن اور لوٹ مار کےخلاف سڑکوں سمےت ہر فورم احتجاج جاری رکھے گے اور کر پشن کےخلاف تحر ےک انصاف کی تحر ےک ختم نہےں ہوگی بلکہ آنےوالے دنوں مےںا س مےں مزےد تےز آئےگی ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اپوزےشن کے لوگوں کو بلےک مےل کر نے کی بجائے جسکے خلاف بھی انکے پاس ثبوت ہے اسکے خلاف اےکشن لےں اگر وہ سمجھتے ہےں کہ وہ دھمکےوںاور بلےک مےلنگ سے تحر ےک انصاف کی آواز کو دبا سکتی ہے توا ےسا کےسی صورت نہےں ہوگا اور ہم کر پشن اور پانامہ لےکس کےخلاف اپنے سٹےنڈ سے اےک انچ بھی پےچھے نہےں ہٹےں گے ۔