کابل(آئی این پی)افغان میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ پاک فوج نے تورخم بارڈر کے ساتھ خاردار تار کی تنصیب دوبارہ شروع کردی ہے۔افغان خبررساں ادارے’’ خاما پریس ‘‘کے مطابق پاکستانی فوج نے تورخم کی سرحد کے ساتھ خاردار تارلگانے کا کام دوبارہ شروع کردیاہے،افغان میڈیا کے مطابق آئی جی ایف سی میجر جنرل مظہر شاہین نے پاک افغان سرحد کا دورہ کرکے صورتحال کا جائزہ لیاہے ۔واضح رہے کہ پاکستان اورافغانستان نے جمعہ کو تورخم سرحد جو گذشتہ چارروز سے بند تھی ،کو کھولنے پر اتفاق کیاہے۔
پاک فوج نے بڑا کام شروع کردیا،افغان میڈیا کا دعویٰ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پنجاب حکومت کی گریجویٹس کے لیے بڑی خوشخبری، 60 ہزار روپے ماہانہ وظیفے کا اعلان
-
موٹر سائیکل سوار افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
حکومت نے ڈیزل مہنگا، پیٹرول سستا کرنے کا اعلان کردیا
-
یو اے ای جانے والوں کیلئے بڑا الرٹ، کن کاموں پر پابندی ہے؟ اہم فہرست سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر بڑا اضافہ
-
نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
-
محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
ویرات کوہلی کی پہلی محبت کون تھی؟ نام جان کر حیران رہ جائیں گے
-
کھیرے کے ٹکڑوں پر گھر میں بنا یہ پاؤڈر چھڑکیں اور چوہوں اور کاکروچز سے نجات پائیں
-
موسمِ سرما کی پہلی برف باری
-
ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت، بڑی خوشخبری آگئی
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
گلوکارہ آئمہ بیگ نے شوہر زین احمد سے علیحدگی کا اعلان کر دیا



















































