پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

کالیا بھی آف شور کمپنی والا نکلا ٗ بولا تھا رولا نہ پا ، خواجہ آصف کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا

datetime 14  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ کالیا بھی آف شور کمپنی والا نکلا ٗ بولا تھا رولا نہ پا ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ خواجہ آصف نے کہاکہ کالیا بھی آف شور کمپنی والا نکلا ٗبولا تھا رولا نہ پا ٗ مسٹرکلین کے وعظ اور استثنیٰ تو دیکھو ، کوئی شرم کرو، کوئی حیا کرو ۔نجکاری محمد زبیر نے کہا کہ عمران خان قوم کو بے وقوف بنا رہے ہیں ٗدوسروں کو نصیحت خود میاں فصیحت ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…