پختونخوا میں گیس کااتناذخیرہ ہے کہ کسی ملک سے معاہدے کی ضرورت نہیں، عمران خان
پشاور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ اللہ نے پاکستان کو ہر چیز سے نوازا ہے، خیبر پختونخوا میں گیس کے اتنے ذخائر موجود ہیں کہ کسی دوسرے ملک سے معاہدے کی ضرورت نہیں۔پشاور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ اللہ نے پاکستان… Continue 23reading پختونخوا میں گیس کااتناذخیرہ ہے کہ کسی ملک سے معاہدے کی ضرورت نہیں، عمران خان