جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

مظفرگڑھ میں13سال کی لڑکی دارلامان سے فرار

datetime 20  فروری‬‮  2016

مظفرگڑھ میں13سال کی لڑکی دارلامان سے فرار

مظفرگڑھ(نیوز ڈیسک)مظفرگڑھ میں13سال کی لڑکی دارلامان سے فرار ہوگئی۔دارالامان کی انتظامیہ نے کارروائی کے لیے پولیس کو درخواست دیدی ہے۔پولیس کے مطابق دوآبہ کی 13سال لڑکی ناراض ہوکرگھر سے فرار ہوگئی تھی ،پولیس نے رابعہ کو تحویل میں لیکردارالامان داخل کرایا ،آج لڑکی کو مقامی عدالت میں پیش کیا گیامگر عدالت نے لڑکی کو دوبارہ… Continue 23reading مظفرگڑھ میں13سال کی لڑکی دارلامان سے فرار

یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

datetime 20  فروری‬‮  2016

یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی، عوام کے پریشر کے بعد یکم مارچ سے تیل قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق آئندہ ماہ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5.45 روپے کمی کا امکان ہے۔ مارچ سے پٹرول 4.61 روپے فی لٹر… Continue 23reading یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

نئی بھرتیوں پر پابندی ختم نہیں کی گئی :ترجمان وزیر اعلیٰ ہاﺅس سندھ

datetime 20  فروری‬‮  2016

نئی بھرتیوں پر پابندی ختم نہیں کی گئی :ترجمان وزیر اعلیٰ ہاﺅس سندھ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ترجمان وزیر اعلیٰ ہاﺅس نے سندھ میں نئی بھرتیوں پر پابندی ختم ہونے کی خبر کی تردید کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان وزیر اعلیٰ ہاﺅس نے کہا کہ سندھ میں نئی بھرتیوں پر پابندی ختم نہیں کی گئی ،بلدیاتی الیکشن مکمل ہونے کے بعد پابندی اٹھانے پر غور ہو گا۔

ریحام عمران خان کے پیچھے پڑ گئیں

datetime 20  فروری‬‮  2016

ریحام عمران خان کے پیچھے پڑ گئیں

لاہور (نیوز ڈیسک ) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اہلیہ ریحام خان خیبر پختونخواہ میں حکومت کی ناکامیاں چن چن کر سامنے لا رہی ہیں۔ نجی ٹی وی کے شو ’’تبدیلی‘‘ میں میزبانی کرتے ہوئے انہوں نے کے پی کے کے ایک اہسپتال میں اسٹاف کی غیر حاضری اور ناکافی وسائل سے پردہ… Continue 23reading ریحام عمران خان کے پیچھے پڑ گئیں

چیئرمین ایف بی آر نے 87 کسٹم افسروں کو سپرنٹنڈنٹ کے عہدے پر ترقی دیدی

datetime 20  فروری‬‮  2016

چیئرمین ایف بی آر نے 87 کسٹم افسروں کو سپرنٹنڈنٹ کے عہدے پر ترقی دیدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین ایف بی آر نثار محمد خان نے ممبر کسٹم ناصر مسرور احمد چیف کلکٹرز اور کسٹم کلکٹروں کی مشاورت سےکسٹم کے87ڈپٹی سپرنٹنڈنٹس کو سپرنٹنڈنٹ کے عہدے پر ترقی دیدی ہے جس کا نوٹیفکیشن نمبر 0491-c-III-2016جمعہ کی شام جاری کر دیا ہے سپرنٹینڈنٹ آف کسٹم کے عہدے پر ترقی پانیوالوں کے… Continue 23reading چیئرمین ایف بی آر نے 87 کسٹم افسروں کو سپرنٹنڈنٹ کے عہدے پر ترقی دیدی

ریحام خان کا ڈومیسائل بھی جعلی ہے،سینئر صحافی کا الزام

datetime 20  فروری‬‮  2016

ریحام خان کا ڈومیسائل بھی جعلی ہے،سینئر صحافی کا الزام

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی ڈگری کے بعد ڈومیسائل بھی جعلی نکلا،سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نے اپنے پروگرام کھرا سچ میں اس بات کا دعویٰ کیا کہ ریحام خان کا ڈومیسائل بھی جعلی ہے ۔ریحام خان نے ایچ ایس وائے سے 35لاکھ مالیت کے 8سوٹ منگوائے… Continue 23reading ریحام خان کا ڈومیسائل بھی جعلی ہے،سینئر صحافی کا الزام

نیب کی رپورٹ میں پرویز مشرف دور کی کرپشن کا ذکر تک نہیں

datetime 20  فروری‬‮  2016

نیب کی رپورٹ میں پرویز مشرف دور کی کرپشن کا ذکر تک نہیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پچھلے سال نیب نے جو سپریم کورٹ میں سب سے زیادہ کینہ رکھنے والے سیاستدانوں کی میگا کرپشن کے13.33 فیصد مقدمات کی چھوٹی سی فہرست جمع کرائی وہ کرپشن کی محض ایک جھلک تھی۔ اس بات کا یقین ہے کہ ان مقدمات میں ان سیاستدانوں کی اکثریت کو کلین چٹ مل جائے… Continue 23reading نیب کی رپورٹ میں پرویز مشرف دور کی کرپشن کا ذکر تک نہیں

اسکردو ‘کچورا ایوب پل ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا

datetime 20  فروری‬‮  2016

اسکردو ‘کچورا ایوب پل ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا

اسکردو(نیوز ڈیسک)اسکردو میں واقع کچورا ایوب پل کو مرمت کے بعد ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ کمشنر بلتستان ڈویڑن محمد شگری کے مطابق کچورا ایوب پل میں لگے لوہے کے تین رسے تبدیل کیے گئے ہیں، جس کے بعد کچورا ایوب پل کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے، کچورا ایوب پل… Continue 23reading اسکردو ‘کچورا ایوب پل ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا

کراچی‘ لیاری میں ہونے والے دستی بم حملے کا مقدمہ درج

datetime 20  فروری‬‮  2016

کراچی‘ لیاری میں ہونے والے دستی بم حملے کا مقدمہ درج

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے لیاری میں گزشتہ روز ہونے والے دستی بم حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ گزشتہ روز لیاری میں غوثیہ مسجد کے قریب دستی بم حملے کی رپورٹ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے تیار کرلی۔کلری تھانے کی حدود میں دستی بم زیر تعمیر عمارت میں واقع دکان پر پھینکا گیاجس کے نتیجے میں… Continue 23reading کراچی‘ لیاری میں ہونے والے دستی بم حملے کا مقدمہ درج