جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

وزیراعظم اور دیگر اہم شخصیات کیخلاف مقدمات کا باریک بینی سے جائزہ لیا جائے,نیب کی ہدایت

datetime 2  مارچ‬‮  2016

وزیراعظم اور دیگر اہم شخصیات کیخلاف مقدمات کا باریک بینی سے جائزہ لیا جائے,نیب کی ہدایت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیب کی سینئر انتظامیہ نے تمام متعلقہ ڈائریکٹر جنرلز کو ہدایت دی ہے کہ وہ وزیراعظم نواز شریف کیخلاف مقدمات سمیت تمام ہائی پروفائل کیسوں کی تحقیقات کے معاملے میں زیادہ احتیاط سے کام لیں اور اس کے بعد ہی ان کیسز کی قسمت کا فیصلہ کریں۔ نیب کے اعلیٰ سطح… Continue 23reading وزیراعظم اور دیگر اہم شخصیات کیخلاف مقدمات کا باریک بینی سے جائزہ لیا جائے,نیب کی ہدایت

2018 ء لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا سال ہوگا‘ نواز شریف

datetime 1  مارچ‬‮  2016

2018 ء لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا سال ہوگا‘ نواز شریف

چکوال (نیوز ڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ 2018 ء لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا سال ہوگا‘ ملک کی کچھ مشکلات ختم کی اور باقی ماندہ جلد ختم کردیں گے۔ چکوال میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے پاکستان آگے بڑھے گا۔ ہم چاہتے ہیں کسان… Continue 23reading 2018 ء لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا سال ہوگا‘ نواز شریف

محکمہ موسمیات نے اہم صوبے کیلئے بڑی خوشخبری سنادی،اداس چہرے کھل اُٹھے

datetime 1  مارچ‬‮  2016

محکمہ موسمیات نے اہم صوبے کیلئے بڑی خوشخبری سنادی،اداس چہرے کھل اُٹھے

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) پانی کی قلت اوربارشیں نہ ہونے کی وجہ سے اداس چہرے کھل اُٹھے ، وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی موسم سرد اور خوشگوار ہوگیا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں بارشوںکا نیا سلسلہ داخل ہوگیا ہے جس کے بعد کوئٹہ ، قلات ، سوراب، بیلہ ،… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے اہم صوبے کیلئے بڑی خوشخبری سنادی،اداس چہرے کھل اُٹھے

بھارتی جاسوس پکڑے گئے

datetime 1  مارچ‬‮  2016

بھارتی جاسوس پکڑے گئے

چنیوٹ (نیوز ڈیسک)چنیوٹ میں حساس اداروں نے دو بھارتی جاسوسوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے دونوں بھارتی شہری کئی سالوں سے چنیوٹ میں واقع فیکٹری میں کام کررہے تھے۔پنجاب کے علاقے چنیوٹ میں حساس اداروں نے بھارت کےلئے جاسوسی کرنے والے دو بھارتی شہریوں کو پکڑ لیا۔ذرائع کے مطابق دونوں ملزم… Continue 23reading بھارتی جاسوس پکڑے گئے

ممتازقادری کو پھانسی، اہم ہدایات جاری

datetime 1  مارچ‬‮  2016

ممتازقادری کو پھانسی، اہم ہدایات جاری

لاہور(نیوز ڈیسک)سابق گورنر سلمان تاثیر کے قتل کے جرم میں ممتاز قادری کو موت کی سزا کے بعد کسی بھی نا خوشگوار واقعہ سے بچنے کےلئے وفاقی و صوبائی وزراء، سیاسی شخصیات اور اعلیٰ سرکاری حکام کی سکیورٹی کو انتہائی سخت کر دیا گیا ۔ذرائع کے مطابق مختلف مذہبی جماعتوں کی طرف سے ممتاز قادری… Continue 23reading ممتازقادری کو پھانسی، اہم ہدایات جاری

کالعدم تنظیم کے دو کارندے گرفتار

datetime 1  مارچ‬‮  2016

کالعدم تنظیم کے دو کارندے گرفتار

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور میں انسداد دہشت گردی فورس نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دو کارندوں کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی حکام نے گرفتار ملزموں بابر اور افتخار کو داتا دربار کی حدود سے گرفتار کیا ۔ ملزموں نے کیولری گراؤنڈ کے قریب پرنٹنگ پریس بنا رکھا تھا جہاں… Continue 23reading کالعدم تنظیم کے دو کارندے گرفتار

ممتاز قادری کی پھانسی ،مسلم لیگ کا اہم عہدیدار احتجاجاً مستعفی

datetime 1  مارچ‬‮  2016

ممتاز قادری کی پھانسی ،مسلم لیگ کا اہم عہدیدار احتجاجاً مستعفی

لندن(نیوزڈیسک)ممتاز قادری کی پھانسی کی سزا پر مسلم لیگ (ن) برطانیہ یوتھ کے صدر نے احتجاجاً استعفی دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کے مجرم ممتاز قادری کو گزشتہ روز اڈیالہ جیل میں پھانسی دے دی گئی تھی۔ اس حوالے سے مسلم لیگ ن برطانیہ یوتھ کے صدر… Continue 23reading ممتاز قادری کی پھانسی ،مسلم لیگ کا اہم عہدیدار احتجاجاً مستعفی

وزیر داخلہ نے پاکستانی شہریت کےلئے بھارتی خاتون کے خط کا نوٹس لے لیا

datetime 1  مارچ‬‮  2016

وزیر داخلہ نے پاکستانی شہریت کےلئے بھارتی خاتون کے خط کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پاکستانی شہریت کےلئے بھارتی خاتون کے خط کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو قوانین کے مطابق فوری طور پر خاتون کو پاکستانی شہریت دینے کی ہدایت کی ہے۔ بھارتی خاتون نے کئی برس قبل ایک پاکستانی سے شادی کی تھی جس کی درخواست… Continue 23reading وزیر داخلہ نے پاکستانی شہریت کےلئے بھارتی خاتون کے خط کا نوٹس لے لیا

پاکستان میں غیر مسلموں کیلئے ایک اور بڑا فیصلہ،خوشخبری سنادی گئی

datetime 1  مارچ‬‮  2016

پاکستان میں غیر مسلموں کیلئے ایک اور بڑا فیصلہ،خوشخبری سنادی گئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون انصاف نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں غیر مسلموں کی نشستوں میں بڑھانے پر اتفاق کرلیا، قائمہ کمیٹی کے آئندہ اجلاس میں بل باضابطہ منظور کرلیا جائیگا جبکہ سیکرٹری قانون نے کمیٹی میں انکشاف کیا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ضلعی عدالتوں کی جگہ پر… Continue 23reading پاکستان میں غیر مسلموں کیلئے ایک اور بڑا فیصلہ،خوشخبری سنادی گئی