جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

کوئٹہ ‘پتنگ اڑانے اور تیز دھار ڈور کے استعمال اور فروخت پر پابندی

datetime 20  فروری‬‮  2016

کوئٹہ ‘پتنگ اڑانے اور تیز دھار ڈور کے استعمال اور فروخت پر پابندی

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)کوئٹہ میں پتنگ اڑانے اور تیز دھار ڈور کے استعمال اور فروخت پر پابندی عائد کردی گئی ، شہر میں کل بسنت کے دوران ہونے والی ہوائی فائرنگ سے چار بچے زخمی ہوگئے تھے۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے اعلامیے کے مطابق ضلع کوئٹہ کی حدود میں دفعہ 144 کے تحت پتنگ سازی ، اس کے… Continue 23reading کوئٹہ ‘پتنگ اڑانے اور تیز دھار ڈور کے استعمال اور فروخت پر پابندی

گوجرانوالہ ‘ چائلڈ پروٹیکشن بیوروکا چھاپہ ، 9 سالہ بچہ بازیاب

datetime 20  فروری‬‮  2016

گوجرانوالہ ‘ چائلڈ پروٹیکشن بیوروکا چھاپہ ، 9 سالہ بچہ بازیاب

گوجرانوالہ(نیوز ڈیسک)گوجرانوالہ میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے ایک مکان پر چھاپہ مار کر 9 سالہ ملازم بچے کو بازیاب کرالیا۔ بچے کو گھر کی مالکن نے مبینہ تشدد کے بعد قید کر رکھا تھا۔چائلڈ پروٹیکشن بیورو گوجرانوالہ کے ڈسٹرکٹ آفیسر احمد چیمہ کے مطابق بچے پر تشدد اور اسے قید رکھنے کی اطلاع پر پیپلزکالونی… Continue 23reading گوجرانوالہ ‘ چائلڈ پروٹیکشن بیوروکا چھاپہ ، 9 سالہ بچہ بازیاب

کراچی‘گلستان جوہر سے اسٹریٹ کرمنل گرفتار

datetime 20  فروری‬‮  2016

کراچی‘گلستان جوہر سے اسٹریٹ کرمنل گرفتار

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں قانون نافذ کرنے والے دارے نے اسٹریٹ کرمنل گرفتار کرلیا۔پولیس کے بعد قانون نافذ کرنے والے ادارے بھی اسٹریٹ کرائم کے خلاف میدان میں آگئے۔پرفیوم چوک کے قریب قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے کارروائی کرکے ملزم حمزہ کواسلحہ سمیت گرفتار کرلیا ،جبکہ کارروائی کے دوران… Continue 23reading کراچی‘گلستان جوہر سے اسٹریٹ کرمنل گرفتار

فیصل آباد میں 70 سے زائد پتنگ باز گرفتار

datetime 20  فروری‬‮  2016

فیصل آباد میں 70 سے زائد پتنگ باز گرفتار

فیصل آباد(نیوز ڈیسک)فیصل آباد میں پابندی کے باوجود پتنگ بازی جاری رہی ، پیچ لڑانے والے ہوائی فائرنگ بھی کرتے رہے، پولیس نے کریک ڈاون کرکے 70 سے زائد نوجوانوں کو دھرلیا، گرفتارکیے جانے پر کچھ نوجوان دھمکیاں دیتے رہے تو کچھ منت سماجت میں لگے رہے۔گوجرانوالہ میں بھی پتنگ باز، باز نہ آئے، پتنگ… Continue 23reading فیصل آباد میں 70 سے زائد پتنگ باز گرفتار

ہم سب سے زیادہ نا انصافی کا شکار ہیں، خواجہ سرا

datetime 20  فروری‬‮  2016

ہم سب سے زیادہ نا انصافی کا شکار ہیں، خواجہ سرا

لاہور(نیوز ڈیسک)غربت اور بے بسی تو تکلیف دہ ہے ہی لیکن اگر اس میں سماجی ناانصافی بھی شامل ہو جائے تو یہ انسان کو توڑ کر رکھ دیتی ہے۔سماجی انصاف کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان میں ایک ایسا طبقہ بھی ہے جس کا شکوہ ہے کہ وہ سب سے زیادہ سماجی نا انصافی… Continue 23reading ہم سب سے زیادہ نا انصافی کا شکار ہیں، خواجہ سرا

پا کستان نے ایران پر عائد پابندیاں ہٹا دیں، نوٹیفکیشن جاری

datetime 19  فروری‬‮  2016

پا کستان نے ایران پر عائد پابندیاں ہٹا دیں، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان نے ایران پر عائد پابندیاں ہٹا دیں ، وزارت خارجہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ پابندیاں ہٹانے کے طریقہ کار کو بھی حتمی شکل دے دی گئی ۔ ایران اقوام متحدہ کی جانب سے پابندیاں لگنے کے بعد پاکستان نے بھی پابندیاں لگائی تھیں اور اب اقوام متحدہ کی قرارداد کے… Continue 23reading پا کستان نے ایران پر عائد پابندیاں ہٹا دیں، نوٹیفکیشن جاری

کسی کو ٹیکس سے استثنیٰ نہیں ،وزیر اعظم کے مشیر نے عوام کوبڑے اقدام کی دھمکی دیدی

datetime 19  فروری‬‮  2016

کسی کو ٹیکس سے استثنیٰ نہیں ،وزیر اعظم کے مشیر نے عوام کوبڑے اقدام کی دھمکی دیدی

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے ریو نیو ہارون اختر خان نے کہا ہے کہ کسی کو ٹیکس سے استثنیٰ نہیں ،سبزی فروش ،پان بیچنے اور پرچون والے بھی ٹیکس اداکریں گے ،حکومت کی رضاکارانہ ٹیکس ادائیگی اسکیم رواں سال کا بہترین تحفہ ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم کے معاون… Continue 23reading کسی کو ٹیکس سے استثنیٰ نہیں ،وزیر اعظم کے مشیر نے عوام کوبڑے اقدام کی دھمکی دیدی

نیب لاہور کے گرفتار تفتیشی افسر سے تفتیش کے دوران اہم انکشافات سامنے آگئے

datetime 19  فروری‬‮  2016

نیب لاہور کے گرفتار تفتیشی افسر سے تفتیش کے دوران اہم انکشافات سامنے آگئے

لاہور(نیوز ڈیسک)نیب لاہور کے گرفتار تفتیشی افسر سے تفتیش کے دوران اہم انکشافات سامنے آئے ہیں ، ملزم معلومات فراہم کرنے کے لیے لاکھوں روپے کی رشوت وصول کرتا تھا۔نیب کے تفتیشی افسر فراس حمید نے رانا لیاقت علی کے خلاف انکوائری سے متعلق معلومات لیک کیں۔ فراس حمید کے والد نے معلومات فراہم کر… Continue 23reading نیب لاہور کے گرفتار تفتیشی افسر سے تفتیش کے دوران اہم انکشافات سامنے آگئے

بھارتی وزارت خارجہ نے پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو بھارتی نجی کالج میں خطاب کرنے سے روک دیا

datetime 19  فروری‬‮  2016

بھارتی وزارت خارجہ نے پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو بھارتی نجی کالج میں خطاب کرنے سے روک دیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی وزارت خارجہ نے پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو بھارتی نجی کالج میں خطاب کرنے سے روک دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے نوئیڈا کے کالج میں(آج) ہفتہ کو خطاب کرناہے تاہم بھارتی وزارت خارجہ نے پاکستانی ہائی کمشنر کو خطاب کرنے کی اجازت نہیں دی ۔