جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

قادری کیخلاف قادری بول پڑا

datetime 1  مارچ‬‮  2016

قادری کیخلاف قادری بول پڑا

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ اور معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر طاہر القادری نے ممتاز قادری کی پھانسی کی حمایت کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق طاہرالقادری کا کہناتھا کہ اگر سلمان تاثیر کی جانب سے کچھ غلط کہہ دیا جانا ثابت ہو جاتا تو اس صورت میں کسی کو بھی قانون اپنے… Continue 23reading قادری کیخلاف قادری بول پڑا

پھانسی سے قبل ممتاز قادری نے اپنے والد سے آخری گفتگو میں کیا کہا ؟

datetime 1  مارچ‬‮  2016

پھانسی سے قبل ممتاز قادری نے اپنے والد سے آخری گفتگو میں کیا کہا ؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)میں مرنے کے بعد نبی اکرمؐ سے روزے کی حالت میں ملنا چاہتا ہوں۔یہ تھے ممتاز قادر ی کے وہ الفاظ جو ان کے والد کے مطابق ،ممتاز قادری نے اپنی گھر والوں سے اپنی آخری ملاقات میں کہے۔ ممتاز کے قادری کے وا لد کے مطابق انہوں نے آخری ملاقات میں… Continue 23reading پھانسی سے قبل ممتاز قادری نے اپنے والد سے آخری گفتگو میں کیا کہا ؟

سینیٹ میں امریکہ کے سیکرٹری خارجہ کے بیان کہ سعودی عرب پاکستان سے ایٹم بم خرید سکتا ہے پر تحریک التوا بحث کیلئے منظور کر لی گئی

datetime 1  مارچ‬‮  2016

سینیٹ میں امریکہ کے سیکرٹری خارجہ کے بیان کہ سعودی عرب پاکستان سے ایٹم بم خرید سکتا ہے پر تحریک التوا بحث کیلئے منظور کر لی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینیٹ میں امریکہ کے سیکرٹری خارجہ کے اس بیان کہ سعودی عرب پاکستان سے ایٹم بم خرید سکتا ہے پر تحریک التوا بحث کیلئے منظور کر لی گئی ۔ منگل کو سینیٹ کے اجلاس میں جے یو آئی ف کے سینیٹر حافظ حمد اللہ نے تحریک پیش کی جو امریکہ کے… Continue 23reading سینیٹ میں امریکہ کے سیکرٹری خارجہ کے بیان کہ سعودی عرب پاکستان سے ایٹم بم خرید سکتا ہے پر تحریک التوا بحث کیلئے منظور کر لی گئی

پاک فوج نے حکومت سے مہلت طلب کرلی

datetime 1  مارچ‬‮  2016

پاک فوج نے حکومت سے مہلت طلب کرلی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاک فوج نے حکومت سے مہلت طلب کرلی- مردم شماری اسی سال ہو گی،فوج نے شوال آپریشن مکمل کرنے کا وقت مانگا ہے-وزارت خارجہ کی طرف سے سینیٹ کو بتایا گیا کہ پاک بھارت جامع مذاکرات کی تاریخ ابھی فائنل نہیں ہوئی پہلے کا ٹائم فریم پٹھان کوٹ واقعے سے متاثر ہوا پاکستان… Continue 23reading پاک فوج نے حکومت سے مہلت طلب کرلی

ممتاز قادری کی نماز جنازہ میں ن لیگ کے معروف سیاستدان کی شرکت

datetime 1  مارچ‬‮  2016

ممتاز قادری کی نماز جنازہ میں ن لیگ کے معروف سیاستدان کی شرکت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کے مرتکب ممتاز قادری کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی حاجی عمران ظفر پہنچ گئے اور ان کی سوشل میڈیا پرممتازقادری کے جسدخاکی کیساتھ ایک تصویربھی وائرل ہورہی ہے۔ پارلیمانی سیکریٹری حاجی عمران ظفر 2013 میں ہونیوالے عام… Continue 23reading ممتاز قادری کی نماز جنازہ میں ن لیگ کے معروف سیاستدان کی شرکت

موبائل فون پر نوجوان کو لوٹنے والے گروہ کی سرغنہ لڑکی سمیت 2ملزمان گرفتار

datetime 1  مارچ‬‮  2016

موبائل فون پر نوجوان کو لوٹنے والے گروہ کی سرغنہ لڑکی سمیت 2ملزمان گرفتار

احمدیار(نیوز ڈیسک) موبائل فون پر نوجوان کو لوٹنے والے گروہ کی سرغنہ لڑکی سمیت 2ملزمان گرفتارتفصےل کے مطابق نواحی گاﺅں 19/KB کے رہائشی صادق علی کی درخواست پر تھانہ سٹی SI/SHOنے موبائل فون پر نوجوان کو اپنے جھانسہ میں لا کر لوٹنے والے گروہ کے ملزم مدثر سکنہ/EB ا145اور لڑکی مہوش سکنہ 40ای بی کو… Continue 23reading موبائل فون پر نوجوان کو لوٹنے والے گروہ کی سرغنہ لڑکی سمیت 2ملزمان گرفتار

ممتاز قادری کو پھانسی کیوں دی گئی ؟ اسلامی نظریاتی کونسل کے چئیرمین کا تہلکہ خیز بیان

datetime 1  مارچ‬‮  2016

ممتاز قادری کو پھانسی کیوں دی گئی ؟ اسلامی نظریاتی کونسل کے چئیرمین کا تہلکہ خیز بیان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ممتاز قادری کو پھانسی دیے کے حوالے سے اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مولانا محمد شیرانی نے کہاہے کہ ممتازقادری کو قانون اپنے ہاتھ میں لینے پر سزاسنائی گئی ، کوئی بھی قانون سے بالاترنہیں۔ ایک اخبارکے مطابق شرقپور میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے مولانا شیرانی نے کہاکہ کچھ مذہبی عناصر… Continue 23reading ممتاز قادری کو پھانسی کیوں دی گئی ؟ اسلامی نظریاتی کونسل کے چئیرمین کا تہلکہ خیز بیان

وزیراعظم کی جانب سے امیر قطر کو بھینسیں بھجوانے کےخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

datetime 1  مارچ‬‮  2016

وزیراعظم کی جانب سے امیر قطر کو بھینسیں بھجوانے کےخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعظم کی جانب سے امیر قطر کو بھینسیں بھجوانے کےخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔بیرسٹر جاوید اقبال جعفری نے وزیراعظم کی جانب سے قطر کے امیر کو ایک گائے اور دو بھینسیں بھجوانے کے اقدام کو چیلنج کرتے ہوئے الزام لگایا گیا کہ پانچ لاکھ کی بھینسیں پچاس لاکھ… Continue 23reading وزیراعظم کی جانب سے امیر قطر کو بھینسیں بھجوانے کےخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

صوبہ میں ایچ آئی وی/ ایڈز کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد قابل تشویش ہے، گورنر سندھ

datetime 1  مارچ‬‮  2016

صوبہ میں ایچ آئی وی/ ایڈز کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد قابل تشویش ہے، گورنر سندھ

کراچی (نیوز ڈیسک ) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ صوبہ میں ایچ آئی وی/ ایڈز کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد قابل تشویش ہے اس لئے اس ضمن میں ایک جامع حکمت عملی تشکیل دی جائے تاکہ اس مرض کو پھیلنے سے روکا جاسکے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے… Continue 23reading صوبہ میں ایچ آئی وی/ ایڈز کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد قابل تشویش ہے، گورنر سندھ