اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

اسلام آباد،پی ٹی آئی کے جلسے سے گا ڑ کی چوری چوروں کو بھاری پڑ گئی

datetime 11  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی) اسلام آ باد پولیس کے سپیشل انو سٹی گیشن یو نٹ (SIU)کی کا رروائی پی ٹی آئی کے جلسے کے دوران چوری ہو نے والی گا ڑ ی بر آمد ، دو کا ر چور گرفتار ۔ تفصیلا ت کے مطا بق سینئر افسران نے گزشتہ ماہ پی ٹی آئی کے جلسے کے دوران چوری ہو نے والی گا ڑ یو ں کی بر آمد گی اور کا ر چوروں گرفتار کرنے کا ٹا سک ایس پی انو سٹی گیشن محمد الیا س کو دیا ۔ جنہو ں نے سپیشل انو سٹی گیشن یو نٹ کے اے ایس آئی سر فراز ، کنسٹیل قمر ، اشرف اور سمیع اللہ پر مشتمل پولیس ٹیم تشکیل دی ۔ پولیس ٹیم نے تما م تر وسائل استعمال کر تے ہو ئے ایک کا میا ب کا رروائی کے دوران دو کا ر چوروں شاہد زمان اور ہا شم کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضہ سے کر ولا کا ر نمبر IDK-5165 بھی بر آمد کرلی گئی ۔ ابتدائی تفتیش کے دوران معلو م ہو ا کہ شا ہدزمان بد نا م زما نہ کا ر چورہے اور پہلے بھی تھا نہ مار گلہ ، تھا نہ رمنا اور تھا نہ گو لڑ ہ کے 10مقدما ت میں چالا ن ہو چکا ہے۔ ملزمان سے مزید تفتیش جا ری ہے ۔ ایس ایس پی آ پریشنز اسلام آ باد سا جد کیا نی نے پولیس ٹیم کی اعلیٰ کا رکر دگی پر نقدانعاما ت اور تعریفی اسنا د دینے کا اعلان کیا ہے۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…