پشاور دھماکے میں بس ڈرائیور نے ہمت اور بہادری کی نئی مثال قائم کردی
پشاور (نیوز ڈیسک) سنہری مسجد روڈ پر سرکاری ملازمین کی بس میں دیسی ساختہ بم دھماکے کے نتیجے میں جہاں 16 افراد جاں بحق ہوئے وہیں بس ڈرائیور کی ہمت اور بہادری نے مزید کئی قیمتی جانیں بچالیں۔تفصیلات کے مطابق مردان کے علاقے درگئی سے 50 سے زائد افراد کو لے کر بس پشاور جارہی… Continue 23reading پشاور دھماکے میں بس ڈرائیور نے ہمت اور بہادری کی نئی مثال قائم کردی