ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

کراچی‘ ٹرک میں آتشزدگی، 40سے زائد موٹرسائیکلیں خاکستر

datetime 29  فروری‬‮  2016

کراچی‘ ٹرک میں آتشزدگی، 40سے زائد موٹرسائیکلیں خاکستر

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں یو پی موڑ کے قریب موٹرسائیکل سے بھرے ٹرالر میں آگ لگ گئی، آگ کے باعث 40 سے زائد موٹرسائیکلیں اور 6 کاریں جل گئیں۔آگ لگنے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہوسکی۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق نیو کراچی میں یوپی موڑ کے قریب موٹرسائیکل سے بھرے ٹرالر میں آگ لگ گئی،جس کے… Continue 23reading کراچی‘ ٹرک میں آتشزدگی، 40سے زائد موٹرسائیکلیں خاکستر

ملتان میں پولیس کا چھاپا، 50 ہزار پتنگیں برآمد

datetime 29  فروری‬‮  2016

ملتان میں پولیس کا چھاپا، 50 ہزار پتنگیں برآمد

ملتان(نیوز ڈیسک)ملتان میں پولیس نے چھاپا مارکے 50 ہزار سے زائد پتنگیں برآمد کرکے 4افراد کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق محمد وسیم نامی شخص نے گڑمنڈی کے علاقے میں پتنگیں تیار کرنے کا کارخانہ بنارکھا تھا جہاں چھاپا مار کر50 ہزار پتنگیں اور سیکڑوں میٹر ڈور برآمد کی گئی۔ کارروائی کےدوران کارخانے کو سیل اور… Continue 23reading ملتان میں پولیس کا چھاپا، 50 ہزار پتنگیں برآمد

کراچی‘ گینگ وار ملزم ریاض عرف ڈانسر پولیس کے حوالے

datetime 29  فروری‬‮  2016

کراچی‘ گینگ وار ملزم ریاض عرف ڈانسر پولیس کے حوالے

کراچی(نیوز ڈیسک) گینگ وار ملزم ریاض عرف ڈانسر کو رینجرز نےکلہ کوٹ پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم ریاض عرف ڈانسر 90 روزہ ریمانڈ پر رینجرز کی تحویل میں تھا۔ ملزم لیاری عمر لین میں گینگ وار رزیر بلوچ گروپ کا کمانڈر تھا، ملزم اغوا برائے تاوان،قتل، اقدام قتل اور منشیات فروشی… Continue 23reading کراچی‘ گینگ وار ملزم ریاض عرف ڈانسر پولیس کے حوالے

لاہور‘ جناح اسپتال سے 2 دن کی نومولود بچی اغوا

datetime 29  فروری‬‮  2016

لاہور‘ جناح اسپتال سے 2 دن کی نومولود بچی اغوا

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور کے جناح اسپتال سے 2 دن کی نومولود بچی اغواءہو گئی،پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے بچی کی بازیابی کی کوششیں شروع کردی ہیں۔ورثاءکے مطابق شیر شاہ کالونی رائیونڈ روڈ کی شازیہ خرم کو 2 روز پہلے جناح اسپتال داخل کرایا گیا جہاں آپریشن سے اس کی بیٹی پیدا… Continue 23reading لاہور‘ جناح اسپتال سے 2 دن کی نومولود بچی اغوا

ثقافتی طائفوں کی آڑ میں یورپ انسانی سمگلنگ ،اہم فیصلہ کرلیاگیا

datetime 29  فروری‬‮  2016

ثقافتی طائفوں کی آڑ میں یورپ انسانی سمگلنگ ،اہم فیصلہ کرلیاگیا

لاہور(نیوزڈیسک)تھیٹر ڈراموں اور ثقافتی طائفوں کی آڑ میں لندن سمیت دیگر یورپی ممالک میں انسانی سمگلنگ میں مبینہ طور پر ملوث پروموٹرز اور پروڈیوسروں کی چھان بین او رانکے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا ۔مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ دس سالوں سے پروموٹرز او رڈرامہ پروڈیوسرز غیر ملکی پروموٹرز کےساتھ… Continue 23reading ثقافتی طائفوں کی آڑ میں یورپ انسانی سمگلنگ ،اہم فیصلہ کرلیاگیا

ممتاز قادری کی نماز جنازہ کا وقت تبدیل کر دیا گیا

datetime 29  فروری‬‮  2016

ممتاز قادری کی نماز جنازہ کا وقت تبدیل کر دیا گیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کو قتل کرنے والے مجرم ممتاز قادری کو آج صبح تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر پنجاب کے قاتل ممتاز قادری کو اڈیالہ جیل میں آج صبح تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔دوسری جانب ممتاز قادری کی پھانسی کے خلاف فیض… Continue 23reading ممتاز قادری کی نماز جنازہ کا وقت تبدیل کر دیا گیا

فیصل آباد‘ہوائی فائرنگ پرگرفتار دلہے کورہائی نہ مل سکی

datetime 29  فروری‬‮  2016

فیصل آباد‘ہوائی فائرنگ پرگرفتار دلہے کورہائی نہ مل سکی

فیصل آباد(نیوز ڈیسک)فیصل آباد میں شادی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ ہونے پر گرفتار دلہے سمیت دو افراد کو تاحال رہائی نہیں مل سکی۔ ملزمان کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ پولیس کے مطابق تھانہ بلوچنی کے چک نمبر 149 میں گذشتہ روز ڈجکوٹ کا رہائشی شمشیر بارات لے کر پہنچا اس… Continue 23reading فیصل آباد‘ہوائی فائرنگ پرگرفتار دلہے کورہائی نہ مل سکی

مسلم لیگ ق کی اچانک نصف سنچری نے سب کو حیران کردیا

datetime 29  فروری‬‮  2016

مسلم لیگ ق کی اچانک نصف سنچری نے سب کو حیران کردیا

لاہور(نیوزڈیسک) ضلع خانیوال کے 50چیئرمین، وائس چیئرمین اور نومنتخب بلدیاتی نمائندوں نے سردار احمد یار ہراج کی زیرقیادت پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی سے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان… Continue 23reading مسلم لیگ ق کی اچانک نصف سنچری نے سب کو حیران کردیا

صرف 6مہینے میں ۔۔۔! وزیراعلیٰ نے خیبرپختونخوا کے عوام کو ایک اورخوشخبری سنادی

datetime 29  فروری‬‮  2016

صرف 6مہینے میں ۔۔۔! وزیراعلیٰ نے خیبرپختونخوا کے عوام کو ایک اورخوشخبری سنادی

پشاور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے عوام کو بہتر سفری سہولیات کی فراہمی کیلئے اس سال30 اکتوبر تک پشاور شہر میں سو جدید ترین ائرکنڈیشن بسیں چلانے کا حکم دیا ہے یہ ہدایات اُنہوں نے پشاور ماس ٹرانزٹ منصوبے کے سلسلے میں وزیراعلیٰ ہاﺅس میں ایک اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی اجلاس میں… Continue 23reading صرف 6مہینے میں ۔۔۔! وزیراعلیٰ نے خیبرپختونخوا کے عوام کو ایک اورخوشخبری سنادی