نیب اور ایف آئی اے کو ضم کر دینا چاہئے، خورشید شاہ
لاڑکانہ(نیوز ڈیسک) پریس کلب میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سید خورشید شاہ نے کہا کہ ایف آئی اے اور نیب کو ملا کر ایک ادارہ بنانا چاہئے۔ الگ الگ کام کرنے سے کام متاثر ہوتے ہیں، اللہ ایسا دن نہ دکھائے کہ نیب اینٹی کرپشن پر چھاپے مارے۔ انہوں نے کہا کہ ملک… Continue 23reading نیب اور ایف آئی اے کو ضم کر دینا چاہئے، خورشید شاہ