ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

مظفرگڑھ میں مسافربس اور آئل ٹینکرمیں تصادم سے 7 افراد جاں بحق

datetime 27  فروری‬‮  2016

مظفرگڑھ میں مسافربس اور آئل ٹینکرمیں تصادم سے 7 افراد جاں بحق

مظفر گڑھ (نیوزڈیسک)سلطان شہر میں مسافر بس اور آئل ٹینکر میں تصادم سے 7 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے۔ مظفرگڑھ کے شہر سلطان میں مسافربس لاہورسیعلی پورجارہی تھی کہ مخالف سمت سے آنے والے تیزرفتار آئل ٹینکرسے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر جاں بحق جب کہ متعدد… Continue 23reading مظفرگڑھ میں مسافربس اور آئل ٹینکرمیں تصادم سے 7 افراد جاں بحق

آئندہ 24گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

datetime 27  فروری‬‮  2016

آئندہ 24گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ کوئٹہ ڈویژن میں کہیں کہیں بادل چھائے رہنے اور ایک دو مقامات پر ہلکی بارش بھی متوقع ہے۔محکمہ موسمیات کے فورکاسٹنگ آفیسرعمران احمد صدیقی کی جانب سے جاری بیا ن میں… Continue 23reading آئندہ 24گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

سرگودھا:فوڈ اتھارٹی ٹیم کا چھاپہ،ڈی ایچ کیو ٹیچنگ اسپتال کی کینٹین سیل

datetime 27  فروری‬‮  2016

سرگودھا:فوڈ اتھارٹی ٹیم کا چھاپہ،ڈی ایچ کیو ٹیچنگ اسپتال کی کینٹین سیل

سرگودھا(نیوز ڈیسک)سرگودھا میں پنجا ب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال کی کینٹین پر چھا پہ مارا اور زائد المعیا د اشیا ء4 کے علاوہ مضرصحت کو کنگ آئل برآ مد کر کے کینٹین کوسیل کر دیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا عبداللہ خر م نیا ز ی کی سربراہی میں پنجا ب… Continue 23reading سرگودھا:فوڈ اتھارٹی ٹیم کا چھاپہ،ڈی ایچ کیو ٹیچنگ اسپتال کی کینٹین سیل

عزیر بلوچ کو ذاتی طور پر نہیں جا نتی عزیر بلوچ کی باتیں میڈیا پر سنی ہیں،ناہےد خان

datetime 27  فروری‬‮  2016

عزیر بلوچ کو ذاتی طور پر نہیں جا نتی عزیر بلوچ کی باتیں میڈیا پر سنی ہیں،ناہےد خان

سکھر( نیوز ڈیسک )پیپلزپارٹی ورکرز کی رہنما ناہید خان نے کہا ہے کہ وہ عزیر بلوچ کو ذاتی طور پر نہیں جانتیں، عزیر بلوچ کی باتیں میڈیا پر سنی ہیں۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ناہید خان نے کہا کہ عزیر بلوچ جب عدالت کے سامنے 164کا بیان قلمبند کرائے گا تب وہ کوئی… Continue 23reading عزیر بلوچ کو ذاتی طور پر نہیں جا نتی عزیر بلوچ کی باتیں میڈیا پر سنی ہیں،ناہےد خان

پاکستانی کوہ پیماؤں نے موسم سرمامیں نانگاپربت سرکرکے نیاعالمی ریکارڈقائم کردیا

datetime 27  فروری‬‮  2016

پاکستانی کوہ پیماؤں نے موسم سرمامیں نانگاپربت سرکرکے نیاعالمی ریکارڈقائم کردیا

گلگت(نیوزڈیسک)پاکستانی کوہ پیماؤں نے نئی تاریخ رقم کردی،موسم سرمامیں نانگاپربت سرکرکے نیاعالمی ریکارڈقائم کردیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان کوہ پیماعلی اور3غیرملکیوں نے کوہ پیمانانگاپربت سرکرکے عالمی ریکارڈقائم کرلیا۔کوہ پیمامحمدعلی کاتعلق گلگت بلتستان کے گاؤں سہ پارہ سے ہے ۔

پاکستان کا شام کے بحران پر امریکا روس معاہدے کا خیر مقدم

datetime 27  فروری‬‮  2016

پاکستان کا شام کے بحران پر امریکا روس معاہدے کا خیر مقدم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان نے شام کے بحران پر امریکا اور روس کے درمیان طے پانے والے معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ شام کے مسئلے کے غیر جانبدارانہ حل کی تلاش اور پناہ گزینوں پر بھی توجہ دی جانا چاہئے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ… Continue 23reading پاکستان کا شام کے بحران پر امریکا روس معاہدے کا خیر مقدم

فیصل آباد‘ سینٹرل جیل کا قیدی چنگ چی میں اسپتال لے جایا گیا

datetime 27  فروری‬‮  2016

فیصل آباد‘ سینٹرل جیل کا قیدی چنگ چی میں اسپتال لے جایا گیا

فیصل آباد(نیوز ڈیسک)فیصل آباد کی سینٹرل جیل کا قیدی بیمار ہوگیا جس کو اسپتال لے جانے کے لیے جب پولیس کو ایمبولینس نہ ملی تو چنگ چی رکشے میں لایا گیا، راستے میں پھلوں سے تواضع بھی کی گئی۔قیدی کو علاج کے لیے چنگ چی میں الائیڈ اسپتال لایاگیا تھا لیکن میڈیا کے پہنچنے پر… Continue 23reading فیصل آباد‘ سینٹرل جیل کا قیدی چنگ چی میں اسپتال لے جایا گیا

لاہور‘ انڈسٹریل اسٹیٹ میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو گرفتار

datetime 27  فروری‬‮  2016

لاہور‘ انڈسٹریل اسٹیٹ میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو گرفتار

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور کے علاقے قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد 2 ڈاکوﺅں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق دونوں مبینہ ڈاکو قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں ایک شہری کو لوٹ کر فرار ہورہے تھے کہ پولیس نے تعاقب شروع کردیا، ڈاکوﺅں نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ… Continue 23reading لاہور‘ انڈسٹریل اسٹیٹ میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو گرفتار

رینجرز کے جوانوں کی دہشت گردی سے بچاﺅ کی تربیت

datetime 27  فروری‬‮  2016

رینجرز کے جوانوں کی دہشت گردی سے بچاﺅ کی تربیت

لاہور(نیوز ڈیسک)دہشت گردی سے بچاﺅ کے لیے لاہور میں پاکستان رینجرز کے سو سے زائد جوانوں کی کمانڈو تربیت جاری ہے۔ لاہور کے ایک مقامی اسکول میں جاری کمانڈو تربیت میں رینجرز جوانوں کو ہتھیار وں کے استعمال ،فائرنگ کنٹرول اور سنائپر ٹریننگ کے ساتھ ساتھ سرچ ،ریسکیو اور دہشت گردی کے دوران معصوم شہریوں… Continue 23reading رینجرز کے جوانوں کی دہشت گردی سے بچاﺅ کی تربیت