جمعہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2025 

ٹرپل ایچ نے ڈبلیو ڈبلیو ای کے آخری ایونٹ روڈ بلاک میں ڈین امبروز کو شکست دےکر چمپئن شپ کا کامیابی سے دفاع کرلیا

datetime 14  مارچ‬‮  2016

ٹرپل ایچ نے ڈبلیو ڈبلیو ای کے آخری ایونٹ روڈ بلاک میں ڈین امبروز کو شکست دےکر چمپئن شپ کا کامیابی سے دفاع کرلیا

نیویارک (نیوزڈیسک)ٹرپل ایچ نے ریسل مینیا سے قبل ڈبلیو ڈبلیو ای کے آخری ایونٹ روڈ بلاک میں ڈین امبروز کو شکست دے کر چیمپئن شپ کا کامیابی سے دفاع کرلیا۔ہونے والے ایونٹ میں ٹرپل ایچ نے ڈین امبروز کو اپنے مخصوص داؤپیڈیگیری کے ذریعے چت کرکے ڈبلیو ڈبلیو ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن شپ کا دفاع… Continue 23reading ٹرپل ایچ نے ڈبلیو ڈبلیو ای کے آخری ایونٹ روڈ بلاک میں ڈین امبروز کو شکست دےکر چمپئن شپ کا کامیابی سے دفاع کرلیا

حکومت سے علیحدگی کی دھمکی،مولانا فضل الرحمان نے وہ ہی کیا جس کی امید تھی

datetime 14  مارچ‬‮  2016

حکومت سے علیحدگی کی دھمکی،مولانا فضل الرحمان نے وہ ہی کیا جس کی امید تھی

لاہور(نیوزڈیسک) جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حالات اس نہج پر نہیں پہنچے کہ حکومت سے علیحدہ ہوں تاہم تحفظ حقوق نسواں بل موجودہ صورتحال میں قبول نہیں ، نیب کا ادارہ ڈکٹیٹر نے انتقام لینے کے لئے بنایا تھا اگر وزیر اعظم کی سطح پر تحفظات کا اظہار… Continue 23reading حکومت سے علیحدگی کی دھمکی،مولانا فضل الرحمان نے وہ ہی کیا جس کی امید تھی

متحدہ قومی موومنٹ کے رکن سندھ اسمبلی فیصل سبزواری امریکا روانہ ہوگئے

datetime 14  مارچ‬‮  2016

متحدہ قومی موومنٹ کے رکن سندھ اسمبلی فیصل سبزواری امریکا روانہ ہوگئے

کراچی (نیوزڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رکن سندھ اسمبلی فیصل سبزواری امریکا روانہ ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق فیصل سبزواری قیادت سے اجازت لے کر امریکا روانہ ہوئے ہیں جب کہ متحدہ قومی موومنٹ کے ایم پی اے کے بارے میں بتایا جارہا ہے کہ وہ ذاتی مصروفیات کے باعث امریکا روانہ ہوئے ہیں۔واضح رہے کہ… Continue 23reading متحدہ قومی موومنٹ کے رکن سندھ اسمبلی فیصل سبزواری امریکا روانہ ہوگئے

چوہوں نے دو بچوں کو کاٹ لیا اور ڈاکٹرز کو پتہ بھی نہیں چلا، یہ جرم ناقابل معافی ہے،سید قائم علی شاہ

datetime 14  مارچ‬‮  2016

چوہوں نے دو بچوں کو کاٹ لیا اور ڈاکٹرز کو پتہ بھی نہیں چلا، یہ جرم ناقابل معافی ہے،سید قائم علی شاہ

کراچی (نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے چانڈکا اسپتال میں چھوٹے بچوں کو چوہوں کے کاٹنے کے واقعہ پر اسپتال انتظامیہ پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چوہے وارڈ کے اندر کیسے گئے اور چوہوں نے دو بچوں کو کاٹ بھی لیا اور ڈاکٹرز کو پتہ بھی نہیں لگا۔ انہوں نے… Continue 23reading چوہوں نے دو بچوں کو کاٹ لیا اور ڈاکٹرز کو پتہ بھی نہیں چلا، یہ جرم ناقابل معافی ہے،سید قائم علی شاہ

تبلیغی اجتماع ،اہم اعلان ہوگیا

datetime 14  مارچ‬‮  2016

تبلیغی اجتماع ،اہم اعلان ہوگیا

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان رےلوےز نے تبلیغی اجتماع کے شرکاءکی سہولت کے لےے کوئٹہ اور کراچی سے 14 مارچ 2016سے دو اسپےشل ٹرےنےں چلانے کا اعلان کر دیا ۔ پہلی ٹرےن کو ئٹہ سے صبح 8 بجے روانہ ہوکر جےکب آباد ۔ خانےوال سے ہوتی ہوئی اگلی صبح06:25بجے رائےونڈ پہنچے گی۔ دوسری ٹرےن کراچی سٹی سے صبح… Continue 23reading تبلیغی اجتماع ،اہم اعلان ہوگیا

ایم کیو ایم کے منحرف رہنماﺅں کی تعداد مزید بڑھ گئی،مصطفی کمال کا 23مارچ کو کمال کرنے کا اعلان

datetime 14  مارچ‬‮  2016

ایم کیو ایم کے منحرف رہنماﺅں کی تعداد مزید بڑھ گئی،مصطفی کمال کا 23مارچ کو کمال کرنے کا اعلان

کراچی (نیوزڈیسک) ایم کیو ایم کے منحرف رہنما اور سابق سٹی ناظم مصطفی کمال نے کہا ہے کہ وہ اپنی پارٹی کے نام کا اعلان 23مارچ کو کرینگے ۔کراچی میں کمال ہاﺅس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے منحرف رہنما اور سابق سٹی ناظم مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہم نے… Continue 23reading ایم کیو ایم کے منحرف رہنماﺅں کی تعداد مزید بڑھ گئی،مصطفی کمال کا 23مارچ کو کمال کرنے کا اعلان

ایم کیو ایم کے اہم رہنما پروازکرگئے،رہی سہی کسر سرفراز مرچنٹ نے پوری کردی

datetime 14  مارچ‬‮  2016

ایم کیو ایم کے اہم رہنما پروازکرگئے،رہی سہی کسر سرفراز مرچنٹ نے پوری کردی

لندن /اسلام آباد (نیوزڈیسک)ایم کیو ایم کی قیادت پر منی لانڈرنگ، بھارتی خفیہ ادارے را سے فنڈز لینے اور دیگر سنگین نوعیت کے الزامات کی انکوائری میں ڈائریکٹر ایف آئی اے انعام غنی نے برطانیہ میں سرفراز مرچنٹ سے رابطہ کر کے ان کے تحفظات دور کر دئیے۔ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد انعام غنی… Continue 23reading ایم کیو ایم کے اہم رہنما پروازکرگئے،رہی سہی کسر سرفراز مرچنٹ نے پوری کردی

مولانا فضل الرحمن لوگوں کو جاہ وجلال دکھانے کےلئے بیانات دیتے ہیں ویسے وہ گھر میں تابعدار شوہر ہیں ،رانا ثناءاللہ

datetime 14  مارچ‬‮  2016

مولانا فضل الرحمن لوگوں کو جاہ وجلال دکھانے کےلئے بیانات دیتے ہیں ویسے وہ گھر میں تابعدار شوہر ہیں ،رانا ثناءاللہ

فیصل آباد/لاہور(نیوزڈیسک)صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ حقوق نسواں بل صرف میاں بیوی کے تعلق تک محدود نہیں بلکہ یہ ہر اس عورت کے لئے ہے جس پر ظلم ہوا ہے، علمائے دین سے مشاورت کے بعد حقوق نسواں بل میں ترمیم کی جائے گی،مولانا فضل الرحمن… Continue 23reading مولانا فضل الرحمن لوگوں کو جاہ وجلال دکھانے کےلئے بیانات دیتے ہیں ویسے وہ گھر میں تابعدار شوہر ہیں ،رانا ثناءاللہ

5 سال تک کی عمر کے بچوں کو اسکول نہ بھیجنے والے والدین کےخلاف بھی سخت کارروائی عمل میں لائی جائےگی‘ذرائع

datetime 14  مارچ‬‮  2016

5 سال تک کی عمر کے بچوں کو اسکول نہ بھیجنے والے والدین کےخلاف بھی سخت کارروائی عمل میں لائی جائےگی‘ذرائع

لاہور(نیوزڈیسک)وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے محکمہ تعلیم کو یکم اپریل سے 5سال تک کی عمر کے تمام بچوں کا اسکولوں میں داخلہ یقینی بنانے کی ہدایت کر دی ،5 سال تک کی عمر کے بچوں کو اسکول نہ بھیجنے والے والدین کے خلاف بھی سخت کارروائی عمل میں لائی جائےگی۔وزیر اعلیٰ پنجاب کی… Continue 23reading 5 سال تک کی عمر کے بچوں کو اسکول نہ بھیجنے والے والدین کےخلاف بھی سخت کارروائی عمل میں لائی جائےگی‘ذرائع